قطر میں افغان امن معاہد ے سے قبل طالبان نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا

دوحہ (پی این آئی) طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے۔ روسی مداخلت کے وقت بھی پاکستان کا کردار رہا، 40 سال سے 40 لاکھ افغان باشندے پاکستان میں تھے، اب […]

عمران خان کی حکومت خطرے سے باہر۔۔کونسا طاقتو ر مافیا راتوں رات حکومت گرانا چاہتاتھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت اب خطرے سے باہر ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل ملز کو بے شمار مراعات دے دی ہیں، تجزیہ کا ر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے […]

قرض واپسی کیس،بینکنگ کورٹ نے نوا زشریف کے کتنے رشتہ داروںکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)بینکنگ کورٹ نے قرض واپسی کیس میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر نوازشریف کے رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، عدالت نے طارق شفیع،جاویدشفیع سمیت 5 افرادکے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔میڈیا یرپورٹس کے مطابق بینکنگ کورٹ میں قرض واپسی کیس […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔جبکہ اتوار […]

افغان جنگ ختم ، امریکا اور افغانستان کے درمیان معاہدہ کب اور کہاں ہو گا؟ تاریخی اعلان ہو گیا

دوحہ(پی این آئی)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج ہوگا۔معاہدے میں پاکستان سمیت پچاس ممالک کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ معاہدے سے افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔بی بی سی اردو کے مطابق اجلاس سے […]

عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا:شیخ رشید احمد

فیصل آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور غریب افراد کی مشکلات کا علم ہے لیکن جن حالات میں اقتدار ملا،مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،نواز شریف واپس نہیں آسکتے،میڈیا […]

مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 19افراد جاں بحق

سکھر(پی این آئی): کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں […]

احسن اقبال کو ایک دفعہ پھر بڑا جھٹکا دیدیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی […]

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے عمران خان کا زبردست اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شماریات بیورو نے منہگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک ہفتے میں 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 13 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ایل پی جی، پیاز، گھی اور فروٹ مہنگا ہوا، جبکہ چینی، […]

تانیہ ایدرس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی مقرر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ڈیجٹیل پاکستان وژن کی سربراہ تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا۔تانیہ ادریس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تعینات کیا گیا ہے جن کی تعیناتی کا کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تانیہ […]

عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت،وزیراعظم نے فل اینڈ فائنل وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے اور ان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔نجی نیوز کے مطابق وزیراعظم […]

close