اسلام آباد (پی این آئی))دکھ سکھ میں ساتھ ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیر اعظم عمران خان کو فون، عید کی مبارک، کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر گفتگو۔ وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ہے۔ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز بھی کورونا کا نشانہ بن گئے۔صوبائی وزیر برائے ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ان کی صحت ٹھیک ہے۔شوکت یوسفزئی نے بتایا […]
مظفر گڑھ(پی این آئی)سیلفی بنانے کا شوق، مظفر گڑھ میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب کی لہروں کے نذر ہو گئے۔مظفر گڑھ میں سیلفی بناتے ہوئے 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔مقامی افراد کے مطابق دریا میں گرنے والوں […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی پی آئی اے کی انتظامیہ پر برس پڑے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پی آئی اے والے خود ہی انکوائری […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 408 ہو گئی، کورونا کے 175 نئے کیسز رپورٹ۔خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور میں صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے […]
کراچی(پی این ائی)غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں، سندھ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب کی وضاحتیں،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، سوشل […]
کراچی(پی این آئی)وعدہ کرتا ہوں طیارہ حادثے کی انکوائری ہوگی اور سامنے رپورٹ سامنے لائی جائے گی، وزیر ہوابازی سرور خان کا اعلان۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ کم سے […]
لاہور (پی این آئی)عید پر مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے، 260 کی بجائے 360 روپے فی کلو فروخت، کوئی پوچھنے والا نہیں۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منافع خوروں نے عید کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کر […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں جھلسا دینے والی گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، لوگوں نے نہر کا رخ کر لیا۔لاہور میں عید کے دوسرے روز سورج آگ برسانے لگا جس کے باعث نوجوانوں اور بچوں نے نہر کا رخ کر […]
کراچی(پی این آئی):طیارہ حادثہ، لینڈنگ گیئر کا اہم ترین پروسیجر ایئرٹریفک کنٹرولر کی ذمہ داری ہے، انکوائری میں نیا پہلو سامنے آ گیا،کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل […]
ملتان (پی این آئی):ملتان کے مختلف علاقوں کے درختوں پر ٹڈی دل کے حملے، شہری خوف و ہراس کا شکار، آم اور کپاس کی فصل کو نقصان،ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے درختوں پر حملہ کردیا، راجن پور میں بھی ٹڈی دل […]