کوئٹہ (پی این آئی) ایران سے ہزاروں لوگ بغیر چیکنگ کے بلوچستان میں داخل کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ایک بڑی شخصیت […]
کراچی (پی این آئی ) ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو30 مئی تک بند کئے جانے کا امکان ، وزیرتعلیم سندھ وفاق سے مشاورت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ 5 اپریل کو سکول کھولنا بہت مشکل ہو […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے تمام ائیر پورٹس پر خواتین و بچوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم زیریں خیبرپختونخوا ہ اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
ملتان(پی این آئی)کرونا وائرس کا خطرہ ،شادی کرنیوالوں کی ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ایک دولہے کا بڑی بارات لے جانے کا خواب پورا نہ ہو سکا، تفصیلات پڑھئے دولہے کی زبانی ۔۔’شادی کا دن ہی تو انسان کی زندگی کا ایک خاص […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کتنے کھرب روپے کی ریکوری کروا لی ؟اہم تفصیلات آگئیں۔۔۔ پاکستان میں احتساب کے لیے قائم ادارے نیب نے اپنے قیام کے پہلے 18 برس میں تین کھرب، 24 ارب، 52 کروڑ 70 لاکھ سے زائد روپے کی ریکوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پرائیویٹ اراضی کیس میں جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ اسی کیس کے تناظر میں نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی طلب کرلیا […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) ن لیگی رہنما رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی بات حتمی نہیں ہوتی، سیاسی جماعتوں میں رابطے رہتے ہیں۔ ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان سے رابطے میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین پبلک اکائونٹس […]
لاہور (پی این آئی) سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں کرونا وائرس کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں۔سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔کرونا […]
لاہور (پی این آئی) گھروں میں بھی شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے خطرات کے پیش نظر شادی ہالوں پر پابندی لگا دی گئی جس کے بعد سے طے شدہ شادیاں کھٹائی میں پڑ گئیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی […]