فضائی سفر میں رعایت کا اعلان، زلفی بخاری نے پی آئی اے کی بجائے کسی اور کے ٹویٹڑ ہینڈل کو استعمال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے پی آئی اے کی خصوصی فلائٹس سے متعلق اپنی ایک ٹویٹ میں تصاویر شئیر کی ہیں جن میں فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمیتں درج […]

لاہور میں کورونا بچاؤ ڈیوٹی دینے والے 24اہلکار پازیٹیو ہو گئے، پولیس فورس میں پریشانی پھیل گئی

لاہور (پی این آئی)لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کی تعداد 23 ہو گئی اور متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے پر مامور 24 پولیس اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو علاقوں […]

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ہلاکتیں،کل تعداد269،متاثرین 12ہزار723تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 269 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12723 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کیوں؟حکومت نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز […]

ایک ہفتہ قبل کورونا کا شکار ہونے والےپروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کرگئے

پشاور(پی این آئی): حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا […]

تاجروں کو کاروبار کھولنے کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی اور تمام کاروباری افراد اور عملے کو سندھ حکومت […]

پاکستانی میڈیا ورکر کورونا کے نشانے پر، کوئی پرسان حال نہیں، حکومت بھی خاموش

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دو صحافیوں سمیت چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد خطے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ ادھراسلام آبادمیں سرکاری خبررساں ادارہ کے ہیڈ آفس اسلام آباد […]

جو ائر لائن بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لائے گی اسے خاص رعایت ملے گی، حکومت نے جراءت دکھا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 دن کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی پروازوں کو 30 اپریل تک بند کیا گیا […]

انہیں روکیں، 50سال سے زائد عمر کے افراد کورونا کا خاص ہدف ہیں، صدر عارف علوی نے خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مختلف مساجد کا دورہ کیا اور آئمہ کو خط لکھ کر مساجد میں 50 سال سے زائد عمر نمازیوں کی موجودگی کی نشاندہی کی۔صدر مملکت کی جانب سے مختلف مساجد […]

تھرتھلی مچ گئی، چینی اسکینڈل کی انکوائری میں مجھے طلب کرو، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واجد ضیاء کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کو خط لکھا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ چینی بحران کی تحقیقات […]

برے پھنسے، ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف نیب،تاجروں کے خلاف کارروائی کے نیب کے اختیارات بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نیب کے تاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کارروائی کے پرانے اختیارات بحال ہوگئے۔نیب ترمیمی آرڈینس 2019 کو 28 دسمبر2019 کو نافذ کیا گیا تھا جس کے ذریعے […]

close