کراچی (پی این آئی)والدین کے لیے اچھی خبر، پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت عدالت نے بحال کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع ختم کردیا۔ والدین کے لیے ایک […]
اسلام آباد(ُی این آئی)کرنل کی بیگم کا پولیس اہلکار سے نامناسب رویہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، سخت ایکشن کی توقع.سوشل میڈیا پر بدھ کی شب وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک خاتون خود کو کرنل […]
لاہور(پی این آئی)برکتوں والی رات کی تلاش، رمضان المبارک کی 27ویں شب ملک بھر میں فرزندان توحید نے خصوصی عبادات کا اہتمام کیا۔ہزار مہینوں سے بہتر رات ’شبِ قدر‘ کی تلاش میں ستائیسویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، گھروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذر آتش کر دیئے، وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر کشمیر مہم جاری۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر، آرتھوپیڈک وارڈ 3 روز کے لیے بند کردیا گیا۔لاہور کے جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوگئے، وارڈ کے سربراہ ڈاکٹر حنیف نے 10 روز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام،پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی…. ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالر کا ہنگامی قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ویکسین نہیں بنتی تب تک ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارنا کرنا ہوگا، ترقی یافتہ مغربی ممالک کی نسبت ہماری صورتحال بہت بہتر ہے۔کووڈ 19 ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، چین، روس اور ایران نے ملکر ایسا اقدام اٹھا لیا کہ امریکا بوکھلا کر رہ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان چاروں ممالک نے گزشتہ روز افغانستان کی جنگ کے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے ہارس ٹریڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن۔۔وفاقی حکومت نے اب تک کا بڑا اقدام اٹھا لیا.. حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل تیار کرلیا ہے جس میں 35 سے زائد نکات شامل ہیں۔ اس بل میں سینیٹ الیکشن […]
مری (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پر مری میں سیاحوں کا داخلہ بند رکھنے کا اعلان، تعطیلات کے دوران مری میں سیاحتی مقامات اور ہوٹل بند رہیں گے، مقامی افراد کو بھی شناختی کارڈ دکھا کر شہر میں داخلے کی اجازت ملے گی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]