ہمارے پاس اب کرفیو کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز کو روکنے کیلئے بڑا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی پاکستان میں بھی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجزیہ نگار مبشر لقمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے […]

کوروناکے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے کامیاب علاج، پلازمہ کی خریدو فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ممتاز عالم دین کا پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) شریعت کے مطابق پلازمہ کی خرید و فروخت ناجائز اور حرام ہے۔ عام حالات میں بھی خون بیچنا غلط ہے، موجودہ مشکل حالات میں کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا سنگین جرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز عالم دین مفتی […]

سارا مافیا مل کر عمران خان کو آؤٹ کرنا چاہتا ہے،ملک میں بہتری لانے کیلئے وزیراعظم کو کیا انتہائی قدم اٹھانا ہو گا؟ سینئر صحافی نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سارا مافیا مل کر عمران خان کو آؤٹ کرنا چاہتا ہے،عمران خان کے ارگرد چار لوگ گمراہ کررہے ہیں، اگرسات مافیاز کو مینارپاکستان پر لٹکا دیا تو بہتری آنی شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے […]

10اگست تک پاکستان میں کورونا سے 79ہزار اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ لگایا گیا تو 10 اگست کو 79 ہزار ریکارڈ اموات ہوں گی، امپیریل کالج لندن کی تحقیق ہے کہ اگر پاکستان میں27 فروری تا 11 جولائی تک 135 دنوں کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا تو4 اگست […]

ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے کورونا وائرس کے 600مریض صحتیا ب ہو گئے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہومیو پیتھی کے نامور معالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید پرنسپل ہومیو پیتھ کالج اسلام آباد اور انکے معاونین نے کورونا وائرس کے لئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے 600سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے اپنے مریضوں کو اپنی […]

سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور […]

کورونا کے مریض کے علاج کیلئے ایکٹمرا انجیکشن کا استعمال۔۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نےاجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبہ بھرکے نجی ہسپتالوں کو کلینیکل ٹرائلز کے لیے کنٹرول ریٹ پر ٹوسیلیزوماب (ایکٹمرا)انجیکشن کے حصول اور استعمال کو منظم کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کر دہ مراسلہ کے مطابق وہ ہسپتال،جہاں […]

وزیراعظم عمران خان کو غریبوں کا سب سے بڑا ہمدرد قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غریبوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ایس او […]

کورونا وائرس خوفناک حد تک بےقابو ہو گیا، رواں ہفتے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس خوفناک حد تک بےقابو ہو گیا، رواں ہفتے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے والے ممالک میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک خبرآگئی۔۔۔ پاکستان رواں ہفتے دنیا میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کرنے والے ممالک میں […]

بنیادی تنخواہ 18ہزار سے بڑھا کر3 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کی تجویز

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے ممبران کی تنخواہوں میں اضافےکیلئے پرائیوٹ بل اسمبلی میں جمع کرا دیا گیا، بل میں بنیادی تنخواہوں سمیت6 مراعات میں اضافے کیلئے ترامیم تجویز کردی گئیں، ڈیلی الاؤنس، کنوینس الاؤنس، ہاؤس رینٹ، ایڈیشنل ٹریولنگ الاؤنس، یوٹیلیٹی الاؤئنس، تواضع الاؤنس […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد تک اضافے کا فیصلہ ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنخوہوں میں 10 سے 15فیصد اضافے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق مشکل مالی حالات کے باوجود سندھ حکومت نے صوبائی حکومت […]

close