عالمی بینک پاکستان کو 371 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا، 20 کروڑ پنجاب، 17 کروڑ ڈالر کے پی میں خرچ ہو ں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

اسلام آبادز(ُی این آئی)عالمی بینک پاکستان کو 371 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا، 20 کروڑ پنجاب، 17 کروڑ ڈالر کے پی میں خرچ ہو ں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان۔عالمی بینک پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، رقم میں 20 کروڑ ڈالر […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری، شہری شدید زخمی ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری، شہری شدید زخمی ہو گیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر معصوم شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال […]

کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتر نہیں، احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جارہیں جو خطرناک ہے، صوبائی وزیر کے منہ سے سچ نکل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتر نہیں، احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جارہیں جو خطرناک ہے، صوبائی وزیر کے منہ سے سچ نکل گیا۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے صورت […]

صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، کوئٹہ میں لوکل بسیں چلنے لگیں

صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، کوئٹہ میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔کوئٹہ میں لوکل ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں استثنیٰ نہ ملنے کے باوجود شہر میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔شہر میں لوگوں کی بڑی […]

پنجاب میں فلور ملوں کی ہڑتال جاری، صوبائی حکومت سے مذاکرات ناکام ہو گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں فلور ملوں کی ہڑتال جاری، صوبائی حکومت سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور سیکرٹری خوراک پنجاب کے درمیان ہڑتال کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے۔فلور ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے مسائل […]

کاروبار شام 5 بجے تک ہی کیا جا سکے گا، سعید غنی نے شرط دہرا دی، سب ماسک پہنیں گے، دکاندار بھی اور گاہک بھی

کراچی(پی این آئی)کاروبار شام 5 بجے تک ہی کیا جا سکے گا، سعید غنی نے شرط دہرا دی، سب ماسک پہنیں گے، دکاندار بھی اور گاہک بھی،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھولنے کا وقت شام […]

ٹرین چلانے کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو شیخ رشید کو استعفیٰ دینا ہو گا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ٹرین بحالی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کی بحالی پر سندھ کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ کیا گیا، دیکھیں گے وزیر ریلوے اپنی زبان پر کتنا عمل کرتے ہیں، اگر ایس او […]

وزیراعظم عمران خان کا ہاتھ عوام کی نبض پر ہے اور انہیں معلوم تھا کہ ۔۔۔سینئر صحافی حبیب اکرم بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن بیانئے کا حامی تھا لیکن اب نئے سروے کے مطابق عوام کی بڑی اکثریت انکے بیانئے کی حامی نظر آتی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ادارے آئی […]

مزید کون کونسے سرکاری اداروں کو کھول دیا جائیگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، مزید سرکاری اداروں کو کھول دیا گیا۔۔ کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ […]

الیکشن کمیشن نے حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، وجہ بھی سامنے آگئی

گلگت بلتستان(پی این آئی )الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے بعد صوبائی حکومت کے تمام انتظامی اختیارات ختم […]

بارشوں کا سلسلہ ختم، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

close