موسیٰ خیل(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پنجاب حکومت ترقیاتی کام کرائے گی، عثمان بزدار کا اعلان۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع موسیٰ خیل کے لیے ریسکیو 1122 اسٹیشن، بینک آف پنجاب کی برانچ، مقامی کالج کے لیے بسیں […]
