مجھے ساری تفصیلات بتائیں ورنہ ۔۔۔۔مریم نواز نے نواز شریف کو دھمکی بھرا پیغام بھجوا دیا، کس چیز کی تفصیل مانگ لی ؟

اسلام آباد(پی این آئی)اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کو فون کیا اور ان سے کہا کہ انھیں لندن میں ہونے والی تمام تر ملاقات کے بارے میں بتایا جائے، انھیں […]

ملک میں نئے انتخابا ت کی تجویز، ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا دیدیا، واضح اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کے بیان کی تردید کردی ہے۔ایم کیو ایم ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا کہ متحدہ نے ملک میں نئے انتخابات کی تجویز کی حمایت نہیں کی۔انہوں […]

شہباز شریف کا مزید انتظار نہیں کریں گے، مسلم لیگ (ن)نے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن سیاست میں متحرک ہونے کے لیے تیار، ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد […]

عورت مارچ کیخلاف ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہو گئیں، پی ٹی آئی کو جماعت اسلامی کا جدید نمونہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے معاملے پر ن لیگ اور تحریک انصاف ایک صفحے پر آگئی ہیں، تحریک انصاف کھل کر خواتین کے حقوق کے خلاف کھڑی […]

ماروی سرمد کی جان اور عزت کو خطرہ، ٹویٹر پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، سنگین الزامات عائد

کراچی (پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے سماجی کارکن ماروی سرمد کا کہنا ہے کہ مجھے قتل اور عصمت دری کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے میرا فون نمبر اور ای میل سوشل […]

مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی بھی خواتین مارچ کیخلاف میدان میں آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]

پاکستانی معیشت کیلئے اربوں ڈالرز کا فائدہ، یورپی یونین کا پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کی سہولت جاری رکھنے کا فیصلہ ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین میں جی ایس پی پلس سے متعلق پاکستان کیلئے خوشخبری آگئی ہے، یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کی سہولت جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، یورپی یونین میں پاکستان کیلئے منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی اور مراعات […]

’جب تک نکاح کو ختم نہیں کیا جاتا ہے یہ ظلم ستم، تشدد اور ناانصافیاں جارہی رہیں گی ‘

اسلام آباد (پی این آئی)میرا جسم ، میری مرضی مہم کو لے کر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز میں ایک موضوع بن چکا ہے ۔صحافیوں کے مطابق اس مہم کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں اپنے کردار ادا کر رہی ہیں اور باقاعدہ فنڈنگ کی […]

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی

کرا چی(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی سے متعلق مختلف معاملات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں لوگوں نے اپنے اَبّا کی زمین سمجھ کرعمارتیں بنا دیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔سپریم کورٹ […]

بارشیں اب تھمنے والی نہیں۔۔مزید کتنے روز بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ کشمیر،بالائی خیبر پختو نخوااور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر موسلادھار […]

وفاقی وزیر مراد سعید سب پر بازی لے گئے ،قومی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ ۔۔ریونیو بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرمواصلات کی ایک اور بڑی کامیابی، ریونیو میں 66 فیصد اضافہ کردیا، 28ارب84 کروڑکااضافہ ہوا جبکہ منصوبوں میں خورد برد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں بہتری کا […]

close