پتوکی(پی این آئی):پتوکی میں پھاٹک کراس کرتی کار پر ٹرین چڑھ دوڑی، دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 جاں بحق ، پتوکی کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے 4 […]
فیصل آباد(پی این آئی):فیصل آباد میں لاک ڈاؤن میں شادی کرنے والا دولہا، حجلہ عروسی کی بجائے حوالات پہنچ گیا، باراتی بھی گرفتار،فیصل آباد: پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے دُلہا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔اسسٹنٹ کمشنر عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی):وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں جمع فنڈ کی رقم 4 ارب روپے ہو گئی، شہریوں سے مزید عطیات کی اپیل،اسلام آباد: وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں دیے گئے عطیات کی رقم 4 ارب روپے ہوگئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل […]
لاہور(پی این آئی): شہباز شریف پھر کورونا کے خطرے میں، شہباز شریف کا ذاتی کیمرہ میں کورونا پازیٹو، عید اکٹھے پڑھی تھی،مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی): پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچی جس سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے اور ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ائیربس کمپنی […]
خیبر پختونخوا(پی این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی کی تصدیق کر دی، بچاؤ کے لیے اسپرے جاری،این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کی پولیس کتنی اچھی ہو گئی، لاک ڈاؤن سے بے روزگار شہری کے گھر کا کرایہ ادا کر دیا،پنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے متاثرین 57 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1200 تک پہنچ گئیں،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔پاکستان […]
وزیرستان (پی این آئی)قبائلی علاقوں سے اچھی خبریں، سیاحوں نے جنت نظیر علاقوں کی سیر کا آغاز کر دیا،جنوبی وزیرستان میں قیام امن کے بعد لوگوں نے یہاں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف […]
کراچی(پی این آئی)طیارہ حادثہ، فرانسیسی انکوائری ٹیم کراچی پہنچ گئی، رن وے اور ماڈل کالونی کے مقامات کا جائزہ لے گی،پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے گیارہ رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، ٹیم کو رن وے اور ماڈل کالونی کا […]
لاہور (پی این آئی) عید کے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثے، 14 افراد جان سے گئے۔عید کے پہلے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات ہوئے ہیں جن میں چودہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ سیکڑوں ہسپتال پہنچ گئے۔ان حادثات کی بڑی وجہ […]