گندم کا بحران سر پر، قیمت بڑھی تو سیاسی خمیازہ حکومت بھگتے گی، بڑے ماہر نے بچاؤ کا راستہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)گندم کا بحران سر پر، قیمت بڑھی تو سیاسی خمیازہ حکومت بھگتے گی، بڑے ماہر نے بچاؤ کا راستہ بھی بتا دیا،پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوول فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گندم کا خوفناک بحران ملک […]

شوگر انکوئری کمیشن نے اسد عمر کو آج طلب کر لیا، کون ذمہ دار ہے، اپنا موقف دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)شوگر انکوئری کمیشن نے اسد عمر کو آج طلب کر لیا، کون ذمہ دار ہے، اپنا موقف دیں گے،چینی تحقیقاتی کمیشن نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے بلا لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر […]

کورونا سے ہر بندے کے مرنے پر 3ہزار ڈالر دیں گے، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے حکومت پاکستان کیساتھ معاہدہ ہونے کا انکشاف، سینئر سیاستدان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے حکومت پاکستان سے معاہدہ کیا ہے کہ کورونا سے ہر بندے کے مرنے پر 3ہزار ڈالر دیں گے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں حکومت نے لاک ڈاؤن کھول […]

وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر صاحب کے پاس پہنچے اور۔۔۔ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) چینی اور آٹا سکینڈ ل کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اس کی فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے ، ایسے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی ہونیوالی تحقیقات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے […]

رواں سال پاک فوج کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزارت دفاع نے آئندہ بجٹ 2020-21 میں پاک فوج کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ سے درخواست کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے کی جانے والی درخواست میں کہا گیاہے کہ جوائنٹ سٹاف ہیڈکواٹرز […]

جمائمہ خان نے وزیراعظم پر تنقید کے تیر چلا دیئے، سوشل میڈیا پر جمائمہ خان کیخلاف شدید ردعمل آگیا

لندن (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بہت خوش ہے کہ اب وہ کرکٹ اور فٹبال کھیل سکتا ہے۔واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے ایک بیان […]

کورونا وائرس کا آغاز ووہان کی مارکیٹ نہیں بلکہ لیبارٹری سے ہی ہوا، سب سے پہلے یہ وائرس کس خاتون کو ہوا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کنبرا(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ یہ وائرس کسی طرح ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی نامی لیبارٹری سے لیک ہو کر ووہان شہر میں پھیلا۔ اب اس حوالے سے چینی امور کے آسٹریلوی […]

وہ چھوٹا سا ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن وجہ کیا بتائی گئی؟ جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

ٹراوا(پی این آئی) اس وقت دنیا میں صرف 13ممالک ہی رہ گئے ہیں جہاں کورونا وائرس ابھی نہیں پہنچا، انہی میں سے ایک کیریبیٹی بھی ہے جو بحرالکاہل میں واقع کئی چھوٹے چھوٹے جزائر پر مشتمل ملک ہے اور وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے […]

کورونا وائرس ، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ایک اور اہم اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ معاشی صورتحال اور عوامی مسائل کومدنظررکھ کر لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی، عوام کوترغیب دی جائےکہ وہ خودعلامات کی صورت میں ٹیسٹ کرائیں۔وزیراعظم کی زیرصدارت کوروناکی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں کوروناکی […]

پرائیویٹ دفاتر کھولنے کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نجی دفاتر بند رہے گے۔ پنجاب حکومت کے مطابق پرائیوٹ اداروں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ ہی نجی دفاتر کھولنے کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔ تاہم […]

عید کے بعد اسکول جانے کیلئے تیار ہو جائیں، نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی (پی این آئی) آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے امتحانات کی منسوخی اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش کومستردکردیا ہے جس کے بعد تمام اسکول 15 جون سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالےسے بات کرتے ہوئے آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈکالجزایسوسی […]

close