کراچی، اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ہے، میں عوام سے ہوں اور عوام مجھ سے ہے، ایسے کڑے وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر نئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا کیخلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، خیبرپختونخوا کو13 جدید ایمبولینسیں بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے ایک ادارے نے پاکستان میں موجود خراب وینٹی لیٹرز ٹھیک کردیے ہیں اور اب خراب وینٹی لیٹرز کی تعداد صرف 61 رہ گئی ہے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی، صرف مسجد کا عملہ یا 3 سے 5 افراد مساجد میں نماز ادا کرسکیں گے۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور( پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے پاس کورونا سے متعلق وزیراعظم سے زیادہ معلومات ہیں،شہباز شریف کے پاس کورونا کے مریضوں کی تعداد،ہسپتالوں کا ریکارڈ،وینٹی لیٹرز اور تشخیصی کٹس کا ریکارڈ عمرا ن خان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر کی سختی سے ترديد کی ہے جس میں کہا گیا ہے سابق صدر کی صحت تشویش ناک ہے ۔عامر فدا پراچا نے کہا […]
لاہور(پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں31مئی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا،رمضان شریف اور عیدالفطر کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں، سعودی حکومت کے خط کے بعد وزارت مذہبی امور نے جج پر کام روک دیا۔تفصیلات کے […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار اور سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ سائنسدان اور طبی ماہرین کئی سالوں سے طاقتور حکمرانوں کو عالمی وباء سے خبردارکرتے رہے، طاقتور حکمرانوں سے فنڈ مانگے گئے کہ ہمیں عالمی وبا ء کا توڑ کرنے کیلئے […]
گلگت (پی این آئی) کرونا وائرس کے پیش نظر گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ملازمین میں پیرا میڈیکل ،ڈاکٹرز، پولیس اور دیگر شامل ہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ […]