اسلام آباد (این پی آئی )حکومت نے فیصلہ کر لیا ، ملک میں لاک ڈائون مزید کتنے دنوں کیلئے جاری رکھا جائے گا ؟ اسد عمر نے بتا دیا ۔۔۔ ملک بھر میں کیا گیا لاک ڈاون 14 اپریل تک جاری رکھنے کا اعلان وفاقی […]
راشن کی فراہمی کا حکومتی نظام نہ ہونے کے باعث فلاحی اداروں پر بھاری ذمہ داری آگئی ہے۔ سیلانی، ایدھی، چھیپا، جے ڈی سی کے علاوہ بے شمار غیر سرکاری تنظیمیں اور شہری اپنی مدد آپ کے تحت بھی غریب شہریوں کے لیے راشن پہنچانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں کی بندش، وفاقی وزارت تعلیم نے ایجوکیشنل ٹرانسمیشن کے ذریعے آن لائن کلاسز شروع کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کر لی۔پی ٹی وی سے 10 گھنٹے کا ایئر ٹائم لینے کا فیصلہ، پی ٹی وی ایک چینل پر آئن لائن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں ہر شہریوں کی چہل پہل معمول بن گئی۔ انتظامیہ نے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتا دیا کہ اب خلاف ورزی پر معافی نہیں ملے گی۔تفصیل کے […]
کراچی (پی این آئی ) کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر وائس چانسلر پروفیسر […]
اسلام آباد(پی این آئی)مارچ کے دوسرے ہفتے میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر کے بغیر جہانگیر ترین سے چینی خریدنے کا فیصلہ کیا تھا جو بعد میں واپس لے لیا گیا لیکن اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورحماداظہرنے کہا ہےکہ حکومت جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےپاکستان کو 20 لاکھ ڈالرگرانٹ فراہم کردی ہے۔حماداظہرنےامدادفراہم کرنےپرٹویٹ کے ذریعے جاپانی حکومت کاشکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ یہ امداد اقوام متحدہ کےفنڈ برائے اطفال نمٹنے کیلئے دی جارہی […]
لاہور (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آج راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کے توسیع کے منصوبے کاافتتاح کر دیاہے جہاں انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا تاہم اس دوران ان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کیونکہ انہوں […]
لندن(پی این آئی) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 42 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من الله نے […]
کراچی(پی این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے […]