لاہور (پی این آئی ) ڈاکٹر جان عالم نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔ ڈاکٹر جان عالم کا کہنا ہے کہ میرے پاس کورونا وائرس کا علاج موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے ایک ایسی دوا […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کے مریضوں کی تعداد پونے نو لاکھ تک جا پہنچی ہے اور پاکستان میں بھی 26افراد جاں بحق ہوچکے، ایسے میں وزیراعظم ریلیف فنڈ بھی قائم کردیاگیاجس میں لوگوں سے عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ایسے میں سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ممالک میں کورونا وائرس کی وباءکے خاتمے کا جلد امکان نظر نہیں آتا اس میں زیادہ وقت لگے گا اس لئے ان ممالک کے شہریوں کو پوری سنجیدگی کے ساتھ دیر تک حفاظتی اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر اس حکومت کو بدلنے کی کوشش ہوئی بھی تو اگلی حکومت پاکستان کو نہیں چلا سکے گی،سعد رفیق کی اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) تبلیغی جماعت پر ظلم وزیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے تبلیغی جماعت کے اجتماع پر کافی تنقید کی جا رہی تھی ۔ کچھ دن قبل اسلام آباد […]
پاکستان(پی این اآئی) نے ایران سے اپنے شہریوں کی آمد روکنے کے لیے تفتان سرحد پر امیگریشن کا عمل بند کردیا ہے تاہم پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحد بند کرنے کے پاکستانی فیصلے پرعملدرآمد میں تعاون نہیں کیا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا وبا پھیلنے کا خطرہ ٹلنے لگا، ضلعی انتظامیہ نے شہر اقتدار کے سیل تین علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارلحکومت کے 3 علاقے بہارہ کہو، شہزاد ٹاون اور ایچ نائن رمشا کالونی کو کرونا کیسز سامنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے بجلی کی طلب معمول کے مقابلے میں 20 سے 25 فیصد کم ہوگئی۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت ملک میں بجلی کی طلب 9 ہزار 524 میگاواٹ ہے، کورونا وائرس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اب تک وفاقی دارلحکومت میں اٹھائے گئے اقدامات پر شہریوں کو اعتماد میں لیا اور اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں، شہرمیں کھانے پینے کی اشیا کی کوئی قلت نہیں، ابھی تک […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں، امریکا اور یورپی ممالک میں کورونا کی صورتِ حال زیادہ خراب ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع کردیا گیا۔میو اسپتال کے سی او او ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق اسپتال میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے مریضوں پر ملیریا کی دوا ستعمال کی جارہی ہے، […]