کراچی میں لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور بھوک سے تنگ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کے لیے خود کو آگ لگالی جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون ڈی میں بیروزگاری سے تنگ آکر ایک فیضان نامی […]

پاک فوج کی بڑی کارروائی ، 7دہشتگرد جہنم واصل جبکہ کتنے فوجی جوا ن شہید ہو گئے ؟اہم تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(پی این آئی ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مومن شاہ اور محمد […]

بارشیں ختم ، ہفتہ کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان کے اضلاع […]

چین پاکستان سے کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے کیلئے ڈٹ گیا، مزید کتنا امدادی سامان بھجوا دیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے 2 ہزار ٹیسٹنگ کٹس، 50 موبائل ایکسرے میشن،1 لاکھ کے این 95 ماسکس، 5 لاکھ میڈیکل ماسکس اور 10 ہزار سرجیکل گاؤن اسلام آباد پہنچ گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم) کے خریدے گئے سامان کی ایک اور کھیپ لے […]

کراچی کا وہ اہم علاقہ جہاں درجنوں افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کراچی نے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے بعد دونوں علاقے سیل کرنے کے احکامات […]

چینی اسکینڈل کے تحقیقاتی کمیشن نے انکوائری کا دائرہ مزید وسیع کردیا،مزید 50افراد کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چینی اسکینڈل کے تحقیقاتی کمیشن نے انکوائری کا دائرہ مزید وسیع کردیا ہے۔تحقیقاتی کمیشن پہلے ہی 192 افراد کے خلاف تحقیقات کررہا تھا جو بے نامی طریقے سے چینی کا کاروبار کررہے تھے، ان میں ڈرائیور اور نائب قاصد شامل تھے۔اب کمیشن […]

وہ ملک جہاں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے ، طلبا کے پاس کھانے پینے کی اشیا اور رقم بھی ختم ہو گئی

بشکیک(پی این آئی)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے۔ایک بیان میں طلبا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایئرلائن کی خصوصی […]

جہانگیر ترین نے اپنے خلاف میں ہونیوالی کارروائی پر لب کشائی کردی ، دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ملزم کے ہونے والے آڈٹ پر کوئی اعتراض نہیں۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ انہوں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ ہی کچھ چھپانے کی ضرورت ہے۔انہوں […]

کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کوسلام ، وہ عظیم ڈاکٹرجس نے کورونا وائرس سے انتقال کرجانیوالے بزرگ کی میت کو اپنے ہاتھوں سے غسل دیا او رنمازِ جنازہ پڑھائی

شانگلہ(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹر جہاں اس کڑے وقت میں لوگوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں وہاں کچھ ڈاکٹر انسانیت کی خدمت میں چار قدم آگے نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی ایک ڈاکٹر نے کورونا وائرس سے […]

کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں نمازِ توبہ کی ادائیگی، امامت کس نے کروائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایوانِ صدر میں نماز جمعہ اور نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ بھی ادا کی۔ایوان صدر کے لان میں نمازِ جمعہ کی امامت وزيرِ مذہبی امور نورالحق قادری نے کی۔اسپيکر اسد قيصر اور چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی نماز […]

لاک ڈائون میں نرمی ، پریشان حال پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ملتان (پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملتان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا پہیہ چلنے لگا۔ کئی روز سے بے روزگار مزدور کام ملنے پر خوش ہیں۔مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ ماسک، دستانے اور سینیٹائزر استعمال کریں گے۔ مل مالکان نے بھی بہتر […]

close