وفاقی کابینہ کا حجم مزید بھاری پھر کم،وزراء مشیروں کی تعداد 48 ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے کابینہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جو بڑھ کر اب 48 تک پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم کی کابینہ میں وزراء کی تعداد 25 جبکہ غیر منتخب شدہ ارکان کی تعداد 18 ہے۔ان میں وزیرِ […]

کورونا کا مصدقہ مریض، اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 کی گلی سیل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سیکٹر بی 17 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق کے بعد گلی سیل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق سیکٹر بی 17 کی گلی نمبر 62 میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق تھانہ […]

حج ہوگا یا نہیں،فیصلہ کب کیا جائے گا؟وزیر مذہبی امور نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 15 رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوجائے گا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔حفاظتی […]

کورونا کے کیسز میں حیران کن اضافہ،مجموعی تعداد 5ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے آج پاکستان کیلئے ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 229 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد […]

کورونا لاک ڈائون،ایدھی فاؤنڈیشن بھی میدان میں آ گئی عوام سے خصوصی اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس سے پیدا صورتحال کے بعد ریلیف آپریشن جاری ہے۔ایدھی کے رضاکار اب تک 35 ہزار مستحق خاندانوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کر چکے ہیں جبکہ تجہیز و […]

کورونا وائرس،خیبر پختونخوا میں مزید چھ افرادہلاک

خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں مرنے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں پشاور سے4، نوشہرہ اور کوہاٹ سے ایک، ایک شخص شامل […]

خیبرپختونخوا میں مزید 60 کیسز اور 5 اموات، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 656 اور ہلاکتیں 25 ہوگئیں

پشاور(پی این آئی)صوبے میں جمعہ کو کورونا وائرس کے مزید 60 کیسز اور 5 ہلاکتیں سامنے آئیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 656 اور ہلاکتیں 25 ہوگئی ہیں۔صوبائی وزیر صحت تیمور خان نے صوبے میں ہلاکتوں اور نئے کیسز کی تصدیق کی۔ صوبے […]

مستحقین میں رقم کی تقسیم کے دوران احساس پروگرام کے 5 لاکھ روپے غائب پولیس نے 9 افراد کو حراست میں لیا ہے لیکن اب تک معمہ حل نہیں کرسکی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دنوں این اے 109 کے کوآرڈینیٹر ساجد حسین مستحقین میں امدادی رقم تقسیم کرنے پہنچے تو ان کی جیب سے کسی نے 5 لاکھ روپے نکال لیے۔فیصل آباد میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں رقم کی تقسیم کے دوران 5 […]

خواجہ برادران کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات،کورونا سے بچاؤ کے لیے تمام جماعتوں کو اکٹھا کرنے پر پرویزالٰہی کو مبارک باد دی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ہے۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات […]

رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون کی ہلاکت,احساس سینٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں گزشتہ روز احساس سینٹر میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے کے بعد احساس سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر رانا اخلاق احمد […]

لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب سنایا جائے گا؟

لاہور(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ زندگیاں بچانیں کے لیے کیا ،اب اس کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے سے 14 اپریل تک فیصلہ کریں گے۔یاسمین راشد نے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم کورونا […]

close