جن لوگوں کا قومی شناختی کارڈ ’ایکسپائر ‘ہو چکا ہے، کیا وہ احساس کیش پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں؟اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریب افراد کیلئے حکومت پاکستان نے احساس پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت رقوم کی تقسیم کل سے شروع کر دی جائے گی جبکہ زائد المیعاد شناختی […]

, تمام علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے الیکٹرک کا فوری میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے میٹر ریڈنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے ہیں وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں، […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ٹویٹر پردھوم مچ گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ٹویٹر پر چھا گئے، وسیم اکرم پلس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر وسیم اکرم پلس اس وقت سر فہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب کے […]

پاکستان ریلوے کے متعدد ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ,انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]

کورونا کے منفی اثرات، 10 ہزار پاکستانی بے روزگار ہو گئے پاکستانیوں کو بڑا چیلنج درپیش

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]

کورونا ریلیف پیکیج کے تحت فیول ایڈجسٹمنٹ کو 3 ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی سفارش ،بجلی صارفین کیلیے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 سو یونٹ تک بجلی […]

افغان لیڈی ڈاکٹر راولپنڈی میں کورونا کے خلاف جنگ میں محاذ پر آ گئی، شہریوں کی شاباش

اسلام آباد(پی این آئی)ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے اکاؤنٹ سے سلیمہ […]

پاک فوج کا ایکشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل

پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں دونوں کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکی گئیں۔آئی ایس پی آر […]

جیل انتظامیہ بھی گھبرا گئی، کورنا کلیر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو لینے سے انکار

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس […]

لاک ڈاؤن،کرونا کیا آیا لیڑوں کی چاندنی ہو گئی,مستحقین کو دیا گیا راشن فروخت ہونے لگا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی مدد کے لیے مختلف اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جا رہا ہے، مگر اس صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر قائد میں لٹیرے بھی سرگرم […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔ جہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات اور شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور کے […]

close