آن لائن گیم پب جی پر فواد چوہدری کے مؤقف کی کامیابی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر بڑا فیصلہ کر دیا، پی ٹی اے کو حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائی کورٹ نے مقبول ترین آن لائن گیم پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی اور کہا پی ٹی اے پب جی گیم کے حوالے سے ایک ہفتے میں فیصلہ کرے، پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم کو […]

احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی): میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔میگا منی لانڈرنگ سے متعلق جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت احتساب […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بھرپور مخالفت لیکن پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے نے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی میں 9 جولائی کو کی گئی تفصیلی سماعت کے بعد کیا […]

پاک سرزمین پارٹی نے تیاریاں شروع کر دیں، کراچی کے لوگوں کے پاس ہمارے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی): پاک سرزمین پارٹی نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کردیا، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اہل کراچی کے پاس ہمارے علاوہ کوئی اور انتخاب نہیں ہے۔نمائندہنجی ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستان ہاؤس میں پارٹی […]

25 جولائی کو حکومت کے 2سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کراچی نے کونسا دن منانے کا اعلان کر دیا؟ مرکزی تقریب کہاں ہو گی؟

کراچی(پی این آئی): وفاقی حکومت کے 2 سال کامیابی سے مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کراچی نے یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔نی ٹی وی نیوز کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی نے یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے، جس […]

سب دعوے اور کارروائیاں ناکام ہو گئیں، کراچی میں 3سے 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری، شہریوں کی جان عذاب میں گرفتار، کے الیکٹرک کا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا

کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے مختلف علاقوں میں 3 سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، علاقہ مکینوں نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مضافاتی اور […]

نجی اسکولوں کے نصاب میں قومی ہیروز اور ملکی سلامتی کے خلاف مواد، 31 کتابوں پر پابندی لگا دی گئی، نجی تعلیمی اداروں کا سلیبس چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پنجاب میں قومی ہیروز اور ملکی سالمیت کے خلاف مواد پر مبنی 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی،نجی اسکولوں کی 10ہزار سے زائد کتابیں بھی چیک کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب […]

گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کا میگا کرپشن اسکینڈل، گجرات کے بڑے خانوادے سے مرکزی ملزم کا کیا تعلق ہے؟ الٹی اینٹی کرپشن کے افسر کے خلاف کارروائی کیوں ہو گئی؟ تفصیل جانیئے

گجرات (پی این آئی)،گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکےلینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم اختر ملہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا وائر س کی کیسز میں واضح کمی ہونے کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک اورخوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]

مطیع اللہ جان کا اغوا محض غلط فہمی کی بنیا د پر کیا گیا؟ اغواکار کس کو اغوا کرنا چاہتے تھے لیکن غلطی سے مطیع اللہ جان کو اٹھا کر لے گئے ، صحافی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے اغوا کی کہانی سنادی۔اپنے یوٹیوب چینل پر مطیع اللہ جان نے بتایا کہ انہیں اغوا کرکے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے […]

پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل 2020 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا،حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کو روکنے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل 2020 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں ہوا ۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کی […]

close