احساس کفالت کی رقم کی تقسیم، کورونا کی احتیاطی تدابیر کو سب بھول گئے

لاہور (پی این آ ئی)احساس کفالت پروگرام کے تحت لاہور میں دو دن کے دوران 15ہزار 324 مستحقین میں 18 کروڑ 38 لاکھ 88 ہزار روپے تقسیم کر دیئےگئے، تاہم احساس کفالت پروگرام کے مراکز میں رش کی وجہ سےکورونا کی احتیاطی تدابیر ہوا میں […]

این 95 ماسک جلد پاکستان میں تیار ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جلد 95 ماسک پاکستان میں تیار ہوں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نےکہا کہ آنے […]

شوگر اسکینڈل میں وزارت بدلی، خسرو بختیار کو سزا ملی یا شاباش؟ نئی وزارت کا درجہ بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی ڈویژن کو وزارت خزانہ سے نکال کر علیحدہ وفاقی وزارت کا درجہ دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی امور کو الگ وزارت بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت خزانہ سے اقتصادی امور ڈویژن واپس لے […]

پنجاب کارڈیالوجی کے سرجری کے ہیڈ خود کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور(پی این آئی): پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کے ہیڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکیٹو ثاقب شفیع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پروفیسر […]

قانون ضابطے دوسروں کے لئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے بھتیجے کی منگنی کا جشن منایا

خیبرپختونخوا(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الٰہی کے بھتیجے کی منگنی کی تقریب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی رابطے کے حکومتی اعلانات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔ایم پی اے فضل الہی کے بھتیجے کی منگنی کی […]

نماز باجماعت ادا کرنے سے بیماری نہیں لگتی، 67فیصد پاکستانیوں کا موقف

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹنگ اور تحقیقی ادارے اِپ سوس (آئی پی ایس او ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 88 فیصد لوگ کورونا وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جن کی اکثریت کو مہلک وبا سے متعلق معلومات مقامی میڈیا نے پہنچائیں۔پورٹ […]

12 کی بجائے 19ہزار ملے تو احساس کفالت پروگرام کے عملے کے سامنے خاتون نے رقص کیا

گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں احساس کفالت پروگرام میں خاتون اُس وقت خوشی سے جھوم اٹھیں جب انہیں 12 ہزار کے علاوہ بقایا جات کی بھی ادائیگی کی گئی۔وزیراعظم احساس کفالت پروگرام (سابقہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے ذریعے کورونا وائرس کی وجہ سے […]

دہشتگردوں کی فائرنگ، شمالی وزیرستان میں نائیک عادل شہزاد شہید

خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]

کرایہ داروں کو تحفظ مل گیا، اب مالک مکان یا دوکان مالک کسی بھی کرایہ دار کو عدم ادائیگی کی وجہ سے نکال نہیں سکتا، نیا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک پاکستان میں کورونا وائرس کےمتاثرہ […]

کورونا وائرس کیخلاف اقدامات، مثال قائم ہو گئی ، وزیراعظم ہائوس کو قرنطینہ سینٹر میں منتقل کر دیا گیا

آزادکشمیر(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔ کورونا وائرس نے اب […]

جہانگیر ترین کی اپنا کاروبار بچانے کی کوششیں، عمران خان کے سب سے بڑے مخالف شہباز شریف سے رابطہ کرنے کا انکشاف، حکومت ایک ہی صورت میں گرسکتی ہے، تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ہارون رشید کا کہنا ہے کہ رابطے تو ہو رہے ہیں تاہم جہانگیر ترین اپنا کاروبار […]

close