اسلام آباد(پی این آئی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرخطے کی صورتحال بدل دے گی ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے […]
کراچی(پی این آئی): کراچی کی کورنگی چمڑا منڈی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 2 فلور لپیٹ میں آگئے، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔کراچی میں ایک اور آگ، کورنگی چمڑا چورنگی کےقریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے […]
اسلام آباد: (پی این آئی) آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے پاکستان دنیا بھر میں مثال بننے لگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کیخلاف ٹویٹ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کلین گرین پاکستان […]
سکھر (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے نیب آرڈیننس سے متعلق پیش کردہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سکھر کا اہم اجلاس بار کے صدر قربان ملانو کے زیر صدارت […]
لاہور(پی این آئی)سینٹرل پنجاب میں پارٹی کو منظم اور متحرک کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سنجیدہ کوششیں شروع کردیں۔ عید کے بعد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے پارٹی کو تیاریوں کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگوں کے ادغام کیلئے سیاسی رہنمائوں کے درمیان رابطے جاری ہیں۔(ن) لیگ نواز شریف کو قیادت ملنے پر لیگوں کے اتحاد پر راضی ہوسکتی ہے تاہم اس ضمن میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہ آ سکی ۔ پاکستان مسلم لیگ( […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاکہ آر ٹی ایس سسٹم بندہونے سے پہلے ن لیگ الیکشن جیت رہی تھی، آر ٹی ایس فعال ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کی نشستیں کم ہو گئیں۔لیگی رہنما احسن اقبال نے انتخابات کے […]
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے صوبائی وزرا کو ہدایت کی ہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں اورعوام کی امنگوں کے مطابق کارکردگی دکھا کر عوامی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سابق یا پرائیویٹ امیدوار […]
اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزراء کی کانفرنس کا طلب کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الاقوامی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]
ابوظبی(پی این آئی) پاکستان میں ہزاروں بے روزگار نوجوان امارات میں ملازمت کے خواہش مند تھے، تاہم کورونا وبا کے باعث ان کی اُمیدوں پر پانی پھر گیا تھا۔ مگر اب ان پاکستانی نوجوانوں کی سُنی گئی ہے۔ اماراتی حکام نے خوش خبری سُنائی ہے […]