ناراض لیگی اراکین اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کس کو ٹاسک سونپ دیا؟اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کے لیگی ناراض ارکان کو حکومت کے ساتھ ملانے کے لئے اپنے بعض ایم این ایز کو ٹاسک سونپ دیا ہے، اس حوالے سے (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]

وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ، ق لیگ بھی اپوزیشن کیساتھ ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے، ن لیگی رہنماکے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ق لیگ بھی اپوزیشن کے ساتھ مل سکتی ہے، ق لیگ کا جوش وخروش ختم ہوگیا ہے، وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ہے، وزیراعظم […]

پیٹرول قیمتوں میں یکدم 25روپے کا اضافہ ، اسد عمر نے عوام کے حق میں آواز بلند کر لی ، خود کو فیصلے سے علیحدہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسد عمر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بول بڑے، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے، اپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں […]

گرمی کی شدت میں کمی ، مزید بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]

آگئی تبدیلی؟حکومت نے کھربوں روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیارکر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 24 کھرب 60 ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پرانے قرضے واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے تین ماہ کے […]

عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں کرپشن میں98فیصد کمی ،آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں کرپشن میں گزشتہ برس کی نسبت 98 فیصد کمی آئی تحریک انصاف حکومت کے پہلے ایک سال میں 270 ارب کی بے ضابطگیاں ریکارڈ، سال 2017-18 میں مسلم لیگ ن کی […]

کورونا وائرس کا پھیلائو رک نہ سکا، مزید دو علاقے جہاں لاک ڈائون لگا دیا گیا

پشاور(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے باعث پشاور کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔ڈی سی پشاور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر […]

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سٹاک ایکسچینج کے باہر بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ پیش کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سٹاک ایکسچینج کے باہر بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلیوٹ پیش کر دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچیج (پی ایس ایکس) کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام […]

حج کے لیے درخواست گذاروں کے جمع شدہ واجبات کی واپسی کی تاریخ طے کر لی گئی، ذاتی طور پر بینک آنا ہو گا

لاہور( پی این آئی )حج کے لیے درخواست گذاروں کے جمع شدہ واجبات کی واپسی کی تاریخ طے کر لی گئی، ذاتی طور پر بینک آنا ہو گا۔انہوں نے کہا ملک بھر کے شیڈول بینکوں کے ذریعے رقوم واپس کی جائیں گی اور تمام درخواست […]

متحدہ اپوزیشن کا ایڑی چوٹی کا زور کسی کام نہ آ سکا، وفاقی حکومت نے بجٹ پاس کرا لیا، فیاض الحسن چوہان کی اپوزیشن کو چوٹ

لاہور(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کا ایڑی چوٹی کا زور کسی کام نہ آ سکا، وفاقی حکومت نے بجٹ پاس کرا لیا، فیاض الحسن چوہان کی اپوزیشن کو چوٹ۔پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا ایڑی چوٹی کا زور […]

جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہو کرا لے، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے چیلنج دے دیا

لاہور(پی این آئی)جس نے میری ڈگری چیک کرانی ہو کرا لے، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے چیلنج دے دیا۔وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ہمیں سابق حکومتوں کا گند صاف کرنے کا مینڈیٹ ملا، جس نے میری ڈگری […]

close