کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 182 […]
اسلام آباد(پی این آئی): سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔نجی نیوز کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری اور جاز کے سی ای او […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال ڈبلیو جونز کو جوابی خط لکھا ہے۔شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس […]
خیبر پختون خوا (پی این آئی)کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے اعداد و شمار جاری […]
کراچی(پی این آئی): محکمہ داخلہ سندھ نے 52 برآمدی صنعتی کمپنیز کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔نجی نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 52 برآمدی صنعتی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی، تمام کمپنیوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے […]
کراچی(پی این آئی)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے افریقی ملک کانگو میں محصور نجی کمپنی کے ملازمین کی فیملیز کے 16 افراد چارٹڈ فلائٹ سے آج صبح کراچی پہنچ گئے جنہیں ایئرپورٹ پر واقع نجی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں جاری لاک ڈاون کا 28 واں روز ہے، محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔اس مکمل پابندی کے تحت آج سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کی نہیں، تین فٹ کے فاصلے کی بات ہوئی تھی۔نجی نیوز کے پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پاکستان نے برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پی آئی اے آج سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے لاہور اور اسلام آباد […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 221 مسافروں کو لے کر جکارتہ سے کراچی پہنچ گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے8889 دوسو اکیس مسافروں کو […]