ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ

کراچی(پی این آئی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے کورونا میں مبتلا ہونے کا شبہ ۔ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا […]

دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کورونا سے پریشان عوام کیلیے بری خبر

کراچی(پی این آئی) دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ،کورونا سے پریشان عوام کیلیے بری خبر۔ جس کے سبب ادویات کی فراہمی معطل ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچرزایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت اور انتظامی […]

ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان

کراچی(ّپی این آئی) ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ۔کراچی میں موٹرسائیکل پر بھائی کے ساتھ ڈیوٹی پر جانے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف ڈبل سواری کا چالان ہوگیا۔جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں کام کرنے والی ڈاکٹر کے چالان […]

شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا کسا رہے گا؟محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میںگرمی کی شدت میں اضافہ،آئندہ 24 گھنٹوںکے دوران موسم کیسا کسا رہے گا؟محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، محکمۂ موسمیات کی جانب سے شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور […]

ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں،انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں، انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا متاثرہ افراد کے لیے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اس لیے عوام […]

تمام پابندیاں بدستور برقرار،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں توسیع

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس دوران تمام پابندیاں بدستور جاری رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں عوامی […]

لاک ڈاؤن،بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی۔کراچی کے علاقے کورنگی میں بے روزگار نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، ریسکیو […]

عمرہ کے بعد وطن واپس آنے والے 35 افراد میں کورونا کی تشخیص

لاہور(پی این آئی)گذشتہ ہفتے سعودی عرب سے عمرے کے بعد پاکستان واپس پہنچنے والے زائرین میں سے 35 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان عمرہ زائرین کو صوبائی دارالحکومت لاہور کے مضافات میں […]

کراچی لاک ڈائون میں نرمی،لیکن آج بھی کام شروع نہیں ہو سکا

کراچی(پی این آئی)حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی اور تعمیراتی صنعت کو ایس او پیز کو اپناتے ہوئے کھولنے کے احکامات کے باوجود کراچی میں اس شعبے میں کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔ کراچی کی تعمیراتی صنعت شہر کی بہت بڑی صنعت […]

کورونا لاک ڈاؤن میں ایمبولینس میں زندہ شخص کو لاش ظاہر کر کے سفر

کراچی(پی این آئی)ماضی میں کراچی میں اسلحہ کی منتقلی میں ایمبولینس استعمال ہوتی رہی، حال ہی میں بلوچستان سے حب کے راستے گٹکے کی اسمگلنگ میں بھی ایمبولینس پکڑی گئی۔اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے کراچی سے ایک زندہ […]

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کےاوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 روز کھلنے والے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعے کو صبح […]

close