کن کن شہروں میں موسم خشک رہے گا اور کن کن علاقوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

لاک ڈائون ہٹایا جائیگا یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے تاجروں کو جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، نماز مساجد میں پڑھنی چاہئے یا گھروں میں؟عوام کی اکثریت نے تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) 65 فیصد پاکستانی مسجد میں نماز نہ پڑھنے کے حق میں ہیں. تفصیلات کے مطابق گیلپ سروے کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 65 فیصد عوام نماز کو گھر میں پڑھنے کے حق میں […]

کسی کو معاف نہیں کیا جائیگا، وفاقی وزیر اسد عمر کے اعلان نے ہلچل مچا دی، کس کس کی شامت آگئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رپورٹ میں شامل بجلی منصوبے گزشتہ حکومت نے لگائے، وزیراعظم کی ہدایت پرکمیشن آف انکوائری تشکیل دیا جا رہا ہے، 90 دن میں کمیشن آف انکوائری رپورٹ پیش کرے گا، بے […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ ،وجہ کیا نکلی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ملاقات کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول 50روپے فی لیٹر ۔۔۔عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے پیٹرول 50روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے،اس وقت قوم کو ریلیف دینے کی ضرورت […]

نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعدد ڈاکٹروں کےصحت یاب ہونے کی تصدیق ہو گئی

ملتان (پی این آئی)نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ متعددڈاکٹر وں کےصحت یاب ہونے کی تصدیق ہو گئی۔ ملتان کے نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا 26 ڈاکٹر صحت یاب ہو گئے ہیں۔ اس بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین […]

دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت، ٹکٹ کاؤنٹر بند وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج

ابو ظہبی(پی این آئی)دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت ، ٹکٹ کاؤنٹر بند، وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج،دبئی میں مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کے باعث وطن واپس آنے والے پاکستانی سراپا احتجاج ہیں۔مسافروں کا کہنا ہے کہ دبئی میں پاکستان آنے والے مسافروں […]

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ، برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان نے وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

پاکستان میں چینی اور گندم بحران،نیب کا تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں چینی اور گندم بحران،نیب کا تحقیقات کا فیصلہ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گندم اور چینی پرائم میگا اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب رمضان کا پہلا روزہ کب ہونے کا امکان ہے؟

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں […]

close