اہم حکومتی بیٹھک ایک مرتبہ پھر سے شروع

ایک اور اہم بیٹھک ، حکومتی وفد ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جا پہنچا ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد میں خواجہ […]

پی ٹی آئی احتجاج ،اسلام آباد پولیس کارکنوں کا روپ دھار کرکیا کررہی تھی ؟ اہم انکشاف

شہراقتدار کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے دلچسپ طریقہ کار اپنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں خاتون رپورٹر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کے وقت دیکھا کہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا جسمانی ریمانڈ منظور

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پیش کیا گیا، عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں […]

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک، خود سن لیں

پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن مبینہ طورپر لاہور سے کوئی لیڈر باہر نہیں آیا اور اس سلسلے میں عالیہ حمزہ کی مایوس کن آڈیو لیک سامنے آگئی ہے۔ آڈیو میں ان کاکہناتھاکہ ’میں نے سارا کچھ دیکھا ہے، […]

آٹا مہنگا ہو گیا ،نئی قیمت جانیں

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے […]

خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی سی سی ٹی وی ویڈیومنظر عام پر ، دیکھیں

خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی،ویڈیو میں علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس میں کالی شلوار قمیص میں […]

حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ […]

جماعت اسلامی کا ملین مارچ مؤخر، نئی تاریخ کیا؟ جانیں

جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ مؤخر کردیا گیا تاہم اب شنگائی تعاون کانفرنس کے بعد غزہ ملین مارچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق اسلام […]

محکمہ موسمیات کیجانب سے بارشوں کی پیشگوئی ،کہاں اور کب؟جانیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 اکتوبر تک بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ کراچی میں آج مطلع صاف اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔موسم نے کروٹ بدل لی، بارش نے خنکی بڑھا دی، اسلام آباد، مری اور گلیات میں […]

پی ٹی آئی جلسہ میں شامل ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور گاڑیوں کی تفصیلات طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد جلسہ میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سیکرٹری ریلیف کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور […]

بانی پی ٹی آئی پر ایک ا ور مقدمہ درج

بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ اغواء ، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13 دفعات کے تحت سب انسپکٹر […]

close