کراچی (پی این آئی)وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ انہو ں نے وزیراعظم سے دو بار کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کو رہا کریں اور اگر نیب والے بھی بات سن رہے ہیں تو مہربانی کریں عید کا موقع ہے بڑا دن ہے حوصلے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کی آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز ہو گیا، کتنے ہزار پاکستانیوں پر ویکسین کی آزمائش ہو گی؟کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور کے شہریوں کو بارش کی نوید سناتے ہوئے عیدالاضحی کے 2 روز بعد شہر میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے باعث […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر شیخ رشید قربانی کے لیے اونٹ خریدنے پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق کل پاکستان میں عید الاضحی منائی جائے گی،عید کے حوالے سے عوام میں خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔لوگوں کی جانب سے کئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے 5 اگست کو یوم استحصال اورکشمیرہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھنے کااعلان کردیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فرازکے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے ایک غیر معمولی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 21 جولائی 2020 کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوکراپنا جواب الجواب جمع کروایا ہے۔سرینا عیسیٰ بتاتی ہیں کہ انہوں نے انکم ٹیکس کمشنر […]
اسلام آباد (پی این آئی)شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کیلیے معین مسعود کی سربراہی میں ایف آئی اے کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دےدی گئی۔ذرائع کے مطابق 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم جعلی طور پر چینی کی افغانستان برآمد کرنے کی تحقیقات کریگی، ایف […]
برازیلیا(پی این آئی): برازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، 38 سالہ خاتون اول کو وِڈ 19 کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو برازیل کی خاتون اول میں کرونا وائرس کی […]
کراچی(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے سعید غنی نے دھمکیاں دیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کاکہنا تھا کہ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی تعلیم دیکھیں کہ اگر اُن سے سوال […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تعینات جرمنی کے سفیر نے عیدالاضحیٰ کے لیے بکرا خرید لیا جسے وہ سفارت خانے کی طرف سےایف سی کو تحفے میں دیں گے۔جرمنی کی جانب سے اسلام آباد میں قائم جرمن سفارت خانے میں سفیر کی ذمہ داریاں […]
اسلام آباد: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔عید […]