کراچیُ(پی این آئی)تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان نے گجر نالے کے کچرے میں سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، کیسے؟ تفصیل جایئے۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور سماجی تنظیم فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان نے گجر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب کا مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا فیصلہ، پشاور پی آر ٹی منصوبے کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کی […]
کوئٹہ(پی این آئی) چمن میں ٹرنچ روڈ کے قریب ٹینکی کی صفائی کے دوران بلڈنگ کے مالک سمیت 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔چمن میں ٹرنچ روڈ کے قریب ٹینکی کی صفائی کے دوران 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش، تیز ہواؤں سے بجلی کا نظام درہم برہم، بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، شہر قائد کراچی میں مون سون سسٹم مضبوط ہوجانے کے بعد تقریباً تمام ہی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔ذرائع […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)بہاولپور سیکرٹریٹ کو ملتان، ڈیرہ غازی خان والے تسلیم نہیں کریں گے، صوبے کا نعرہ لگانے والے متحد ہو جائیں، جاوید ہاشمی میدان میں آ گئے،مسلم لیگ نون کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے برخاست کی گئی رہنما عظمیٰ کاردار نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وکیل کے ساتھ مل کر اپیلٹ کمیٹی کے سامنے اپیل کروں گی۔ ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف […]
کراچی(پی این آئی) حکومت ناکام ہوچکی، عمران خان کو گھر جانا ہوگا، اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ حکومت ناکام ہوچکی ہے اور عمران خان کو گھر […]
اسلام آباد(پی این آئی):سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع ،ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت مانگ لی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)1965ء کی جنگ کے ہیرو، پاک فضائیہ کے عالمی ریکارڈ ہولڈر فائیٹر پائلٹ ایم ایم عالم کی 85ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا 85واں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے۔ایم ایم عالم Little Dragonکے نام […]