این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی کھیپ بھجوا دی، بلوچستان کو کیا کچھ بھیجا گیا؟ تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی کھیپ بھجوا دی، بلوچستان کو کیا کچھ بھیجا گیا؟ این ڈی ایم اے نے صوبوں کوطبی عملہ کیلئے حفاظتی سامان کی گیارویں کھیپ کی ترسیل کر دی گئی ۔ ترجمان […]

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ پر افغانستان کی سرحد سے فائرنگ، 3شہری شہید، 7زخمی ہو گئے

باجوڑ(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ پر افغانستان کی سرحد سے فائرننگ، 3شہری شہید، 7زخمی ہو گئے، خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ پر افغانستان کی سرحد سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 3شہری شہید اور7زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی اطلاع کے مطابق سرحد […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب ، پاکستانیوں کو عیدالاضحی کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر […]

پشاور تا کراچی موٹروے مکمل کرنے کی تیاری۔۔۔ 296 کلومیٹر طویل نئی موٹروے کی تعمیر کااعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پشاور تا کراچی موٹروے کو مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل نئی موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، منصوبے کی تعمیر پر کل 165 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 24 ارب روپے سے اراضی خریدی جاچکی، تعمیر […]

سپریم کورٹ نے کس ادار ے کو پاکستان کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا؟ چیف جسٹس نے سخت ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ورکرز ویلفیئربورڈ خیبرپختونخوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ورکرز ویلفیئربورڈ کرپٹ ترین ادارہ ہے ،ورکرز ویلفیئربورڈ افسرو ں کو ذراشرم نہیں آتی، کوئی ملازمین بھی قانون کے مطابق بھرتی نہیں کیاگیا، عدالت نے […]

حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی… کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف کاکورونا سے متعلق ڈیٹا […]

بیوروکریسی کو لگام ڈالنے کی تیاریاں، سول سرونٹ رولز2020 آ گیا، کرپٹ افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کرپٹ افسران کو بیورو کریسی سے نکالنے کیلئے سول سرونٹ رولز2020 آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کرپٹ افسران سے جان چھڑوانے کے لئے سول سرونٹ رولز 2020 لایا گیا ہے جس کے مطابق بیوروکریسی میں کرپشن کے […]

عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ ، اگلا وزیراعلیٰ پنجا ب کون ہو گا؟ مضبوط ترین امیداوار کا نام آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلی سے ہٹانے کی خبریں ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہیں۔یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب ایک نجی ٹی وی چینل کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان ان […]

تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وہ صوبہ جس میں لاک ڈائون مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق رات بارہ بجے لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہوگئی […]

حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رقم حاصل کرنیوالوں کو پھر بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاو¿ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احساس ایمرجنسی […]

بریکنگ نیوز! مسلم لیگ (ن )کے 40اراکین اسمبلی پی ٹی آئی سے جا ملے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ ملانے کے لیے حکومتی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، تحریک انصاف کے رہنما ء یونس انصاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے35 سے 40 ارکان ہمارے ساتھ ہیں، ن […]

close