خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے اور مدارس کھولنے کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، کورونا سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے […]

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، پاکستان میں مسلسل بہتری، متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد کم ہو کر ایک ہزار کی سطح پر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، پاکستان میں مسلسل بہتری، متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد کم ہو کر ایک ہزار کی سطح پر آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں سرکاری سطح پر اس وبا […]

صحافی مطیع اللہ جان کو اغواء کار کہاں لے گئے تھے؟ انہیں کہاں لے جا کر کیا سلوک کیا؟ انہیں کہاں جا کر کیسے چھوڑا؟ سارے سوالوں کا جواب جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کو اغواء کار کہاں لے گئے تھے؟ انہیں کہاں لے جا کر کیا سلوک کیا؟ انہیں کہاں جا کر کیسے چھوڑا؟ سارے سوالوں کا جواب جانیئے۔ اسلام آباد سے اغواء کیے گئے سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان […]

وزراء کا شدید اعتراض، وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی وی لائسنس فیس کو 35 سے 100 روپے کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد فی الحال روک دیا،

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے شدید اعتراض پر پی ٹی وی فیس میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا اور کہا عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روک دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔سینئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد بازیاب ہوگئے ،وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔اسلام آباد کے علاقے جی 6سے آج صبح اغوا ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان تقریباً […]

یورپ میں پی آئی اے پر پابندی ختم ہونے کا امکان ، قومی ائیرلائن نے اپیل کا تگڑا مسودہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضائی پابندی ہٹوانے کیلئے اپیل کا مسودہ تیار کرلیا ہے، اپیل کا مسودہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کو بھیجا جائے گا، مسودے میں آگاہ کیا گیا کہ اصلاحات کی وجہ سے ایئرلائن میں بتدریج […]

پاکستان کے علاوہ ایسے ممالک جہاں آج ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا،تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا کہ بھارت میں ذی الحج بدھ 23 جولائی اور عیدالاضحیٰ یکم اگست کوہوگی۔تفصیلات کے مطابق شاہی امام دہلی جامع مسجد نے چاند کی […]

صرف دو خوراکوں سے کورونا وائرس کوتیزی سے ختم کرنیوالی اینٹی باڈیز پیداکرنے والی ویکسین تیار کر نے کا دعویٰ کر دیا گیا

برلن (پی این آئی) امریکا اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ کردیا، دونوں بڑی ادویہ ساز کمپنیوں نے کہا کہ ویکسین کے 2 عدد ڈوز سے وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی باڈیز تیزی کے ساتھ پیدا ہوگئیں، […]

جو کام پچھلے پچاس سالوں میں نہ ہو سکا، عمران خان کے چار وزرا نے کر دکھایا، وزیراعظم نے کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو […]

پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا کو شکست دینے پر بازی لے گیا، 80فیصد مریض صحتیا ب ہو گئے ، اچھی خبرآگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا ، صوبے میں 80 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ […]

سینئر صحافی مطیع اللہ جان اغواء، ان کے ٹوئٹر اکائونٹ سے اغوا ءکاروں نے کیا ٹویٹ کی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آتے ہی حقیقت کھل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی مطیع اللہ جان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کی گاڑی جی سکس میں ان کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

close