کراچی(پی این آئی)ہفتہ اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوا کرے گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے کورونا بچاؤ پالیسی کا اعلان کر دیا،وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فجر سے شام 5 بجے تک دکانیں کھلی رکھنے کے فیصلے پر سو فیصد عمل کریں […]
کراچی(پی این آئی): عمران اسمعیل کو کورونا چپک ہی گیا، دوسرا ٹیسٹ بھی پازیٹیو،گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔عمران اسماعیل نے کورونا ٹیسٹ مثبت […]
لاہور(پی این آئی):سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان،لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے […]
اسلام آ باد (پی این آئی)شیخ رشید مایوس، ٹرین 10 مئی سے چلانے پر صوبوں کی حمایت نہیں ملی، وزیر اعظم کے مشورے سے 3 دن کے لیے ملتوی کیا ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم 10 مئی سے ٹرینیں سے […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان کے بڑے ائر پورٹس پر سیلف بورڈنگ کی مشینیں نصب کر دی گئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان شامل ،ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لئے سیلف بورڈنگ کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے ، بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’اونٹ کی زبان اور لومڑی کا انتظار‘‘ میں لکھتےہیں کہ ہوسکتا ہے دنیا اس وقت کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تباہیوں‘ انسانی جانوں کے نقصان یا پھر کروڑوں لوگوں کے بیروزگار ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)دنیا سمیت پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں جہاں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مجھے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ملیں ، انہوں نے مجھے خود کہا کہ میرے پاس ایک وزیر کے خلاف ایسے شواہد موجود ہیں کہ اگر میں اس کے خلاف کارروائی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی سکینڈل کی طرح آئی پی پی پیز کرپشن سکینڈل کی انکوائری رپورٹ بھی پبلک کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ واپس لے لیا گیاہے اور فی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہر صوبے میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا […]