حماد اظہر سے شادی کی افواہوں پر شفا یوسفزئی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے درمیان مبینہ شادی   کی افواہیں زیر گردش ہیں جو کہ ایک معروف نوجوان صحافی کے دعوے کے بعد شروع ہوئیں تاہم انہوں نے زور اس […]

شمالی وزیرستان، ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ نکل آئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی رہنما کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن […]

لاہور ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور […]

ہم ایکسٹینشن روکیں گے، پی ٹی آئی قیادت کا اعلان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اعظم سواتی نے کہا کہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم اس کو روکیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے منسوخ کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت […]

آئی ایم ایف کی نئی شرائط، حکومت کے لیے مشکلات کا نیا پہاڑ سامنے آ گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی […]

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری‎

راولپنڈی(پی این آئی)بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ […]

پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر کے 31 اکتوبر […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز […]

کیا حکومت پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی ؟اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)کیا حکومت پی ٹی آئی کو بھی آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی ؟ (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی نے اس حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن )بلال […]

close