کورونا وائرس کے علاج کی تحقیقات سے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کے علاج میں کیا فائدہ ہوا؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس، ذیابیطس، کینسر، دل کی بیماریاں، ڈیمینشا وغیرہ یکسر مختلف بیماریاں ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے مابین ایک ایسا تعلق دریافت کر لیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تحقیقات سے دیگر مذکورہ […]

کاروبار کتنے گھنٹوں اور کتنے دنوں کیلئے کھلیں گے؟ حکومت نے شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز […]

دس فیصد نہیں بلکہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 142 ارب روپے اضافی مختص […]

روزے ٹھنڈے ہو گئے، رواں ماہ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم اچھا رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے رمضان میں موسم کے حوالے سے پیشن گوئی کر دی ہے جس کے مطابق رمضان میں گرمی کی شدت کم ہو گی اور موسم اچھا رہے گا۔ اس بارے میں بات […]

پاکستان میں دو سال کیلئےسستا پیٹرول فراہم کرنے کی تیاریاں۔۔حکومت نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے آئندہ 2 سال کیلئے خام تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کرلی ،سمری میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ […]

امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کی جانب سے خراج تحسین پیش کر دیا

کانگو (پی این آئی ) امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ نے آفیشل آئی ڈی پر امن مشن میں شامل پاکستانی میجر سامعہ کا ٹویٹ […]

پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیش کش کی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری اور سعودی عرب کے لیبر سے متعلق […]

پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی تھی؟شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑتے ہوئے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) میں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی، شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی۔ وفاقی وزیر خارجہ و رہنما پاکستان تحریک […]

پاکستانی معیشت کی تباہی و بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، سابق وزیر خزانہ نے تشویشناک پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، موجودہ حکومت نے منفی1.5فیصد جی ڈی پی گروتھ کا عندیہ دے دیا، جس کا نتیجہ بے […]

چینی اسکینڈل ، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کو کلین چِٹ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ خسروبختیار کو چینی اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی گئی، گندم اسکینڈل میں ان کا بھائی شامل ہے لیکن خسروبختیا کو اب تک کی تحقیقات میں کلین چٹ مل چکی ہے، ان […]

عید سے پہلے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولنے کا عندیہ دے دیا، کابینہ اجلاس کے دوران عمران خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جلد صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، لاک ڈاون […]

close