اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران کی وزارت اطلاعات میں تعیناتی پر صحافی سلیم صافی بھی برس پڑے اور لکھا کہ “”نہ اشتہار،نہ ٹسٹ،نہ انٹرویو۔ صرف اورصرف اس بنیاد پراعلی گریڈوں میں نوکریاں دلوائی گئیں کہ وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیمی کامل کو ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے اور جلد ہی نوٹیفکیشن بھی جاری ہونے کا امکان ہے تاہم حکومت کی […]
پشاور ، لاہور (پی این آئی) عید گزرتے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) نے پی ٹی آئی ایم این اےعلی خان جدون کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی آئی ٹی علی جدون کےاثاثوں کاریکارڈطلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے طالبان کے ساتھ مستقل طور پر امن کی کوشش کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ان سے عموماََ ناراض ہوتے نہیں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ایئر لائن نے جعلی اسناد، غیر حاضری اور قواعد کی خلاف ورزی پر 63 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا۔پی آئی اے شعبہ ہیومن ریسورس کی جانب سے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔اس […]
ا سلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک چلانے کا اشارہ مل چکا ہے، سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ اشارے کے بغیر کوئی تحریک نہیں چلا کرتی اور اس وقت اپوزیشن کو اشارہ مل گیا ہے۔انہوں نے نجی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے لیگل نوٹس کے ذریعے اینکرپرسن عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میں معافی نہ مانگنے […]
کابل(پی این آئی ) افغانستان میں پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کو پیدل سفر کرنے والے افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میںان کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر پیدل سفر کرنے والوں کے […]
راولپنڈی(پی این آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مدد کی ہر پکار پر پولیس موجود ہوتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے پولیس کے شہدا کو بھرپور […]
لاہور (پی این آئی) شریف خاندان کے گرفتار سی ایف او محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے دن ہی زبان کھول دی، سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے […]