کورونا وائرس سے بچائو کا واحد طریقہ کیا ہے؟ حکومتی رہنما نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارموجودہ حکومت مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی اور خوشحالی انکا مشن ہے،کورونا سے بچاؤ کیلئے عید سادگی کے ساتھ […]

کاروبار بند، تاجر بھی میدان میں آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت سر پکڑ کر بیٹھ جائیگی

لاہور(پی این آئی)لاہور بھر کے تاجروں نے لاک ڈاؤن اور کاروباربند کرنے کے خلاف مزاحمت اور جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا، لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عرفان اقبال شیخ اور ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران نے مارکیٹیں اور بازار کھولنے کے مطالبے کی حمایت […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکےکی بڑی خواہش پوری کر دی

راولپنڈی(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو […]

میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج 30 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور 30 جولائی کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے […]

مختلف موسموں میں کورونا وائرس کا مختلف برتائو، ایک اور خطرناک لہر آنیوالی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے. عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا، جینیوا میں ورچوئل بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی رکن مارگریٹ ہیریس کا کہنا تھا لوگ تاحال موسموں کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن […]

مفتی پوپلزئی نے برسوں بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی نے برسوں بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے اعلامیہ کے مطابق نماز عید یکم اگست بروز ہفتہ کی صبح کو ادا […]

پنجاب کے بعد ملک کے ایک اور حصے میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ 29 جولائی کی رات 12 بجے سے 2 اگست کی رات 12 بجے تک ریاست بھر میں […]

اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت کے خلاف نئے محاذ کی تیاری شروع کر دی بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے رابطے، ملاقاتیں، سرگرمیاں تیز کر دیں

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت کے خلاف نئے محاذ کی تیاری شروع کر دی بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے رابطے، ملاقاتیں، سرگرمیاں تیز کر دیں۔ اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت کے خلاف نئے محاذ کی تیاری شروع کر دی اور […]

حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں میں ملاقات ہو گئی، اپوزیشن نے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا، حکومت اپوزیشن کیمٹیوں کی دوسری ملاقات کب ہو گی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں میں ملاقات ہو گئی، اپوزیشن نے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا، حکومت اپوزیشن کیمٹیوں کی دوسری ملاقات کب ہو گی؟ جانیئے۔اپوزیشن جماعتوں نے قومی احتساب بیورو(نیب) کے قانون میں ترامیم کے معاملے پر حکومت سے مزید […]

کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی ڈوب گیا، کورونا پر سیاست کرنے والے مراد علی شاہ کا ایک بیان تک نہیں آیا، وہ کہاں غائب ہیں؟ شہباز گل کو جوابی گوگلی پھینکنے کا موقع مل گیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے […]

کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)کاروبار سب کھلے لیکن سندھ حکومت نے 4 اگست تک کیا کچھ بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ تفصیل جانیئے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کےطورپر ساحل سمندر سمیت تمام تفریحی مقامات اگلے ماہ کی چار تاریخ تک […]

close