کراچی(پی این آئی)ریتی سے بھرا ٹرک جامشورو ٹول پلازہ پر چڑھ گیا، 4 افراد جاں بحق،جامشورو ٹول پلازہ پر ریتی بجری سے بھرا ٹرک کار پر چڑھ گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کراچی سے مظفرگڑھ جانے والی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور والوں کی افطاری میں من پسند خوراک اوجڑی کا پیالہ 100 سے بڑھ کر 150 روپے کا ہو گیا۔شہر میں عید کے قریب آتے ہی چٹ پٹے کھانے کے اسٹالز پر رش بڑھ گیا ہے کوہاٹٰی ، یکہ توت ، ہشتنگری اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کی رمضان شوگر مل بند پڑی ہے، اصل چینی چور کا نام غائب کرنے سے جرم ثابت ہوگیا، مریم اورنگزیب کا الزام۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ دھوکہ ہے، کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے، شہباز شریف بول پڑے۔ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر اور مشیر تجارتعبدالرزاق داؤد کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔ شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوئی فکر کی بات نہیں، شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، جہانگیر ترین کا نیا مؤقف۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، کوئی فکر […]
لاہور(پی این آئی)شوکت خانم کینسر اسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع، 70 کروڑ روپے لاگت آئی۔لاہور کے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع ہو گیا۔شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے عید کی نماز اور جمعہ الوداع کے اجتماعات کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے، جانیئے۔سندھ حکومت نے نماز عید اور جمعتہ الوداع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ہدایت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، موبائل فون کے تاجر کی مارکیٹ کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی؟ مالی پریشانی کا کوئی ثبوت نہیں۔ موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار […]
اسلام آباد(پی این آئی) شوگر اسکینڈل میں ٹیکس چوری، انکوائری کمیشن نے کارروائی کے لیے معاملہ ایف بی آر کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔شوگرانکوائری کمیشن نےشوگر ملوں کو اربوں روپے کی ٹیکس چوری کاذمہ دار ٹھہرایااور اس بات کی سفارش کی ہے کہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)افواج پاکستان کی جانب سےامریکی مسلح افواج کے لیے طبی حفاظتی سامان کا تحفہ امریکہ پہنچ گیا۔امریکاکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے افواج پاکستان کی جانب سےامریکی مسلح افواج کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ دیا گیا ہے۔طبی حفاظتی سامان اسلام آباد سے […]