بارشوں نے ملک کے مختلف حصوں میں تباہی مچا دی ،سیلابی صورت حال پیدا ندی نالے بپھر گئے، پاک فوج متاثرہ علاقوں میں مدد کیلئے پہنچ گئی

دادو (پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، ضلع دادو میں کیر تھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں […]

11 اگست کو نیب کی طلبی، مریم نواز پیش ہوں گی یا نہیں؟ وکیلوں سے مشورے کے بعد اہم فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور(پی این آئی)11 اگست کو نیب کی طلبی، مریم نواز پیش ہوں گی یا نہیں؟ وکیلوں سے مشورے کے بعد اہم فیصلہ کر لیا گیا؟پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مسلم لیگ ن […]

سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے پاکستان کے کن اہم ترین شہروں کے درمیان پروازیں چلائے گی؟ ہفتے میں کتنی پروازیں، کونسا جہاز استعمال ہو گا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے پاکستان کے کن اہم ترین شہروں کے درمیان پروازیں چلائے گی؟ ہفتے میں کتنی پروازیں، کونسا جہاز استعمال ہو گا؟ جانیئے۔ قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سیاحت کے فروغ کے لیے کراچی سے اسکردو پروازیں […]

ماحول دوست پٹرول یورو 5 پاکستان میں کب سے دستیاب ہو گا؟ پاکستان کے کن علاقوں میں یہ پٹرول فراہم کیا جائے گا؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماحول دوست پٹرول یورو 5 پاکستان میں کب سے دستیاب ہو گا؟ پاکستان کے کن علاقوں میں یہ پٹرول فراہم کیا جائے گا؟ فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان میں یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پہنچ گیا ، ماحول دوست اعلیٰ کوالٹی […]

پاکستان لائے بغیر نواز شریف کے خلاف مقدمات کی کارروائی چلائی جائے، فواد چوہدری نے عدالتوں کو سائنس ٹیکنالوجی کے استعمال کا زبردست آئیڈیا دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان لائے بغیر نواز شریف کے خلاف مقدمات کی کارروائی چلائی جائے، فواد چوہدری نے عدالتوں کو سائنس ٹیکنالوجی کے استعمال کا زبردست آئیڈیا دے دیا۔ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال […]

35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف، پاکستان میں یورپی یونین کی خاتون سفیر نے وزیر اعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بننے ا علان کر دیا

لاہور(پی این آئی)35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف، پاکستان میں یورپی یونین کی خاتون سفیر نے وزیر اعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بننے ا علان کر دیا۔پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں […]

بارش سے تباہی، چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لے لیا، کراچی میں بارش کے دوران بل بورڈ گرنے سے شہری زخمی کیوں ہوئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)بارش سے تباہی، چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لے لیا، کراچی میں بارش کے دوران بل بورڈ گرنے سے شہری زخمی کیوں ہوئے؟سپریم کورٹ نے کراچی میں بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے […]

ایک بار نہیں نیب دس بار بھی بلائے تو جاؤں گا، انکوائری سے میں نہیں گھبراتا، کوئی غلط کام کیا ہے، نہ کرنے دیں گے، وزیر عثمان بزدار بھی بولنے لگے

لاہور(پی این آئی)ایک بار نہیں نیب دس بار بھی بلائے تو جاؤں گا، انکوائری سے میں نہیں گھبراتا، کوئی غلط کام کیا ہے، نہ کرنے دیں گے، ٹائیگرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔وزیراعلی ٰ پنجاب […]

نجی ٹی وی چینل کے مالکان کی تنظیم نے “بول” ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست دے دی، بول ٹی وی کا مالک جعلی ڈگری اسکینڈل میں ملوث رہا ہے

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی چینل کے مالکان کی تنظیم نے “بول” ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست دے دی، بول ٹی وی کا مالک جعلی ڈگری اسکینڈل میں ملوث رہا ہے،پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا […]

پی ٹی آئی کے لیڈر نے اپوزیشن کو “آل کرپٹ” کا نام دے دیا، کہا عمران خان کے خلاف اپنی چوری چھپانے کے لیے متحد ہو چکے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے لیڈر نے اپوزیشن کو “آل کرپٹ” کا نام دے دیا، کہا عمران خان کے خلاف اپنی چوری چھپانے کے لیے متحد ہو چکے ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل کا کہنا ہے کہ عمران خان […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی تاحیات نااہلی کا کیس، سندھ ہائی کورٹ نے فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی، نوٹس جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ کی تاحیات نااہلی کا کیس، سندھ ہائی کورٹ نے فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی، نوٹس جاری کر دیئے۔سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی سندھ کو تاحیات نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا عدالت […]

close