پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2636 نئے متاثرین،تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی،ہلاکتیں 1317 ہوگئیں۔ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جبکہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی […]

اس شخص کی نااہلی سے دو ٹرینیں ٹکرائیں، ہلاکتیں ہوئیں، اسے واپس نوکری پر کس نے رکھا؟ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اس شخص کی نااہلی سے دو ٹرینیں ٹکرائیں، ہلاکتیں ہوئیں، اسے واپس نوکری پر کس نے رکھا؟ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔سرکاری ذمہ داریوں میں غفلت پر برطرف پاکستان ریلوے کے سابق انسپکٹر کو پنشن کی ادائیگی کاسروسز […]

کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد میں دکانداروں کے عدم تعاون پر پولیس کے ہمراہ فوج بھی کام کرے گی

پشاور(پی این آئی)کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد میں دکانداروں کے عدم تعاون پر پولیس کے ہمراہ فوج بھی کام کرے گی۔تین دن کیلئے دکانیں بندکرنے کے فیصلے پر تاجروں کی جانب سے عدم عملدرآمدکے پیش نظرپشاور میں فوج طلب کرنے […]

عوام کو اور مارو بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے اضافے کی تجویز پر کام شروع، فیصلے کے لیے 3 جون کو اجلاس ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے اضافے کی تجویز پر کام شروع، فیصلے کے لیے 3 جون کو اجلاس ہو گا۔بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

پنجاب میں 3 جون سے ایکسائز دفاتر کھولنے کا فیصلہ، گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی ممکن ہو گی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 3 جون سے ایکسائز دفاتر کھولنے کا فیصلہ، گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی ممکن ہو گی۔محکمہ ایکسائز حکام نے تین جون سے ایکسائز دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سروسز اپوائنٹمنٹ کے نام […]

آئندہ بجٹ میں بڑے گھر، بڑے فارم ہاؤس پر بڑا ٹیکس لگنے کا امکان، بیوہ کی جائیداد پر ٹیکس نہیں ہو گا، تجاویز پر کام شروع ہو گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)آئندہ بجٹ میں بڑے گھر، بڑے فارم ہاؤس پر بڑا ٹیکس لگنے کاامکان، بیوہ کی جائیداد پر ٹیکس نہیں ہو گا، تجاویز پر کام شروع ہو گیاآئندہ بجٹ میں بڑے گھروں،فارم ہائوسزپرلگژری ٹیکس لگنے کاامکان پیدا ہوگیا،ذرائع کے مطابق ایک […]

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم چون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام میڈیکل اور ڈینٹل کے پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔ جمعرات کو ترجمان […]

جوڑوں کے درد کے ٹیکے سے پنجاب میں کورونا کے 10 مریض صحت یاب ہو چکے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اعلان

لاہور(پی این آئی)جوڑوں کے درد کے ٹیکے سے پنجاب میں کورونا کے 10 مریض صحت یاب ہو چکے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا اعلان۔پنجاب میں آرتھرائٹس کے مرض میں استعمال کیے جانے والے انجکشن کا کورونا وائرس کے مریضوں پر ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے۔وزیرِ […]

سول ایوی ایشن نے پاکستان میں غیر ملکی پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، یہاں سے مسافروں کو لے جا سکیٰ گی

کراچی(پی این آئی)سول ایوی ایشن نے پاکستان میں غیر ملکی پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، یہاں سے مسافروں کو لے جا سکیٰ گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے غیرملکی پروازوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ […]

صحافی عزیز میمن کو قتل کیا گیا، موت طبعی نہیں تھی، ایڈیشنل آئی جی سندھ کی پریس کانفرنس، تین ملزمان گرفتار ہو چکے

کراچی(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کو قتل کیا گیا، موت طبعی نہیں تھی، ایڈیشنل آئی جی سندھ کی پریس کانفرنس، تین ملزمان گرفتار ہو چکے۔ایڈیشنل آئی جی غلام نبی نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن کو قتل کیا گیا، موت طبعی نہیں تھی، عزیز […]

سندھ حکومت نے راشن کہاں تقسیم کیا؟ کس کو دیا کہ کسی کو بھی پتہ نہیں چلا، علی زیدی کی کڑی تنقید

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے راشن کہاں تقسیم کیا؟ کس کو دیا کہ کسی کو بھی پتہ نہیں چلا، علی زیدی کی کڑی تنقید۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ، نثار مورائی اور سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ […]

close