اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور کورونا وائرس کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ،لاہور میں 66 فیصد کے قریب کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق دوسرے نمبر پر راولپنڈی میں کورونا وائرس کیسز کی شرح سات […]
لاہور (پی این آئی )کاروباری حضرات کیلئے بڑی خوشخبری ، مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی۔۔۔۔ تاجروں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، لاہور میں مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کے روز بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار کو […]
لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]
کراچی (پی این آئی) یکم جون سے تعلیمی ادارےکھولنے جائیںگے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے نجی اداروں کے مطالبے پر فیصلہ سنا دیا، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، تعلیمی اداروں کی بندش کو ڈھائی ماہ کا عرصہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وائرس روکنے میں حکومت بے بس ہو گئی ، آئی ایس آئی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ…. کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے آئی ایس آئی (انٹر سروس اینٹیلی جنس ایجنسی ) کی مدد طلب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس اٹلی، فرانس اور اسپین سے بھی تیزی سے پھیلنے لگا،تشویشناک خبرآگئی۔۔ ملک میں گزشتہ روز 2615 جبکہ آج 2636 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، تین یورپی ملکوں میں اب یومیہ 1 ہزار سے کم کیس رپورٹ ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدان سیاست میں رہ کرمافیاز کی مدد کرتے ہیں، چینی اسکینڈل کی تحقیقات اور رپورٹ پبلک کرنا تاریخی اقدام ہے، حکومت کی ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے۔ […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا.. پاکستانی فوج نے 1ہفتے کے دوران دوسرا بھارتی جاسوس ڈرون مار […]
لاہور(پی این آئی)ریلوے کا 15 مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت غیر معینہ مدت تک جاری رکھنے کا فیصلہ، شیخ رشید ہفتے کے روز نیا اعلان کریں گے۔ریلوے حکام نے ملک بھر میں جزوی طور پر چلنے والی15 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت تک چلانے […]
اسلام آؓاد(پی این آئی)پاکستان کے ہوائی اڈوں پر غیر ملکی فضائی کمپنیوں کا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال، ایس او پیز لاگو ہوں گے، پاکستان میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا جس کا نوٹم جاری کردیا […]