کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے نقش قدم پر، لاہور پولیس کے 115 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہو گئے، 3 اہلکار جان کی بازی ہار چکے۔لاہور پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسروں اور اہلکاروں کی تعداد 115 ہو گئی ہے جب کہ تین اہلکار […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا ۔ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی کورونا […]
لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے، سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر خان ترین نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)دوسرا ڈرون گرا کر ہم نے جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی ،بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 66 ہزار سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)گرمی کا زور ٹوٹ گیا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان میں بارش اور تیز آندھی، سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ پنجاب، بلوچستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ […]
لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی 2 جون کو پیشی، نیب کے خصوصی انتظامات، کورونا کی احتیاط، انکوائری ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان شیشے کی دیوار نصب،قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2 جون کو شہباز شریف کی پیشی کے لیے حفاظتی اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔ترجمان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں جدید فارنزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں طے کر لیا گیا۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم، مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان اور اٹارنی جنرل پر مشتمل کمیٹی تشکیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کے غسل اور تدفین کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ میت کو غسل دے کرکفن پہنایا جاسکتا ہے، لیکن غسل سے لے کرجنازے اور تدفین […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ؟ متعدد پاکستانیوں کی اموات بھی ہو گئیں…. سعودی عرب میں ڈھائی ہزار پاکستانی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی […]