جنوبی وزیرستان وانا کے ہزار ایکڑ رقبے پر ٹڈی دل کاحملہ سیب، خوبانی،آلوچہ، آڑو، مکئی، ٹماٹر اور بھنڈی کی فصلوں کو شدید نقصان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا کے ہزار ایکڑ رقبہ ٹڈی دل کے حملے کی زد میں آگیا، دیگر فصلوں کی نسبت سیب، خوبانی، آلوچہ، آڑو، کے علاوہ دیگر فصلوں کو زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ ٹڈی دل کے لشکر ملک بھر کے […]

شہباز شریف کی اثاثہ جات کیس میں نیب میں طلبی اور عبوری ضمانت کی ہائی کورٹ میں سماعت آج ہو گی

لاہور(پی این آئی):شہباز شریف کی اثاثہ جات کیس میں نیب میں طلبی اور عبوری ضمانت کی ہائی کورٹ میں سماعت آج ہو گی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اورصدرمسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آج نیب نے طلب […]

آئندہ وفاقی بجٹ میں فوج کے لیے مختص وسائل میں 10 فیصد اضافے کی تجویز، بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی):آئندہ وفاقی بجٹ میں فوج کے لیے مختص وسائل میں 10 فیصد اضافے کی تجویز، بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے […]

چین کے ساتھ کشیدگی کی آڑ میں بھارت اپنا اصل کھیل مقبوضہ کشمیر میں کھیل رہا ہے، صدر آزاد کشمیر نے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کے ساتھ کشیدگی کی آڑ میں بھارت اپنا اصل کھیل مقبوضہ کشمیر میں کھیل رہا ہے، صدر آزاد کشمیر نے پردہ اٹھا دیا، صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اور موجودہ مودی […]

ڈیم فنڈ میں بیرون ملک سے کتنی رقوم جمع کرائی گئیں،سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)  سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کا پیسہ سپریم کورٹ کے پاس موجود ہے۔ جب بھی ضرورت ہو واپڈا عدالت کو […]

نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق چہل قدمی کر رہے تھے، مریم نواز نے لندن کی تصویر کی وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی)نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق چہل قدمی کر رہے تھے، مریم نواز نے لندن کی تصویر کی وضاحت کر دی، مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایت پر چہل قدمی کر […]

1998میں کون ایٹمی دھماکوں کا حامی تھا اور کون مخالف تھا؟ حامد میر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (پی این آئی )اس وقت سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ایٹمی دھماکوں پر ایک بحث جاری ہے جس پر حال ہی میں شیخ رشید نے بھی ایک بیان دیا اور وہ وائرل ہوا تھا تاہم اب حامد میر نے 28 مئی 1998ایٹمی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہو گیا، جون کے وسط میں کیا ہو گا؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)عید الفطر کے بعد سے پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہو گیاہے اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے تاہم حکومتی اندازوں کے مطابق جون کے وسط میں کورونا وائرس کے مریضوں کی […]

پاکستان میں30روپےفی لیٹر پیٹرول کی فروخت۔۔۔عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں30روپےفی لیٹر پیٹرول کی فروخت۔۔۔عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی۔۔پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے مطابق آج پاکستان میں30روپےلیٹر پیٹرول فروخت ہوناچاہیے،عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ […]

کورونا وائرس بے قابو ، پاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اور محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو ، پاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اور محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا گیا…. پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئررہنماسینیٹررحمان ملک نےملک بھرمیں کورونا وائرس کےبڑھتے ہوئےکیسزواموات میں اضافےپرگہری تشویش کااظہارکرتےہوئےپاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اورمحدودکرفیولگانے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کے حالات مزید بگڑنے کا خدشہ ، معروف بین الاقوامی ریسرچ کمپنی نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے فیصد پاکستانیوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ معروف بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی سوس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا پاکستان میں جائزہ لیا ہے جس کے […]

close