پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعدپی ایس او نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعدپی ایس او نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی… پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پاکستان اسٹیٹ آئل نے ملک میں فیول کی قلت سے متعلق چلنے والی خبروں کی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

ائیرٹریفک کنٹرولر کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے ہدایت پر عملدرآمد نہیں کیا، کراچی طیارہ حادثے کی ذمہ داری شہید پائلٹ پر ڈال دی گئی

کراچی (پی این آئی)ائیرٹریفک کنٹرولر کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے ہدایت پر عملدرآمد نہیں کیا، کراچی طیارہ حادثے کی ذمہ داری شہید پائلٹ پر ڈال دی گئی… سول ایوی ایشن تھارٹی نے پی آئی اے طیارہ حادثے کے کپتان کی خلاف ورزیوں […]

شمالی وزیرستان مدرسے کی چھت گر گئی، 7 بچے جاں بحق 13 زخمی، اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹایا گیا

شمالی وزیرستان(پی این آئی)شمالی وزیرستان مدرسے کی چھت گر گئی، 7 بچے جاں بحق 13 زخمی، اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹایا گیا۔شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 7 بچے جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل […]

شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے پولیس کا رات گئے لاہور کے ایک اور علاقے میں چھاپہ، ن لیگی رکن اسمبلی کے گھر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے نیب کا رات گئے لاہور کے ایک اور علاقے میں چھاپہ، جلو کے علاقے میں واقع لیگی ایم پی اے سہیل شوکت بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا، ایس او پیز پر سخت عملدرآمد ہو گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کر دیا، ایس او پیز پر سخت عملدرآمد ہو گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت صوبے میں سیاحت کا شعبہ کھولنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں […]

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ان کا کورونا وائرس کا […]

شوگرمافیا کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا، تمام لوگوں کی بدعنوانیاں سامنے لائیں گے، شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)شوگرمافیا کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا، تمام لوگوں کی بدعنوانیاں سامنے لائیں گے، شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کے اندر کی بات بتا دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ گندم […]

وفاقی کابینہ نے تمام شوگر ملوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے تمام شوگر ملوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نے سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کابینہ کو […]

کس کس نے نوازشریف کو فرار کرانے میں مدد کی، فواد چوہدری نے انکوائری کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کس کس نے نوازشریف کو فرار کرانے میں مدد کی، فواد چوہدری نے انکوائری کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے […]

سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے،سندھ کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے […]

close