اسلام آباد (پی این آئی) کورونا پازیٹو ہونیوالا ہر شخص کورونا نہیں پھیلاتا،علامات ظاہر نہ ہوں تو وائرس نہیں پھیلتا، نیا انکشاف….معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پازیٹو مریضوں کا مطلب یہ نہیں کہ بیمار ہیں، میں زیادہ گھومتا پھرتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نظام صحت کا پول کھل گیا، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہو گئی ، تشویشنا ک تفصیلات آگئیں ، پمز میں 31 خالی بیڈ تو موجود مگر وینٹی لیٹر نہ ہونے کے سب […]
لاہور(پی این آئی)24 گھنٹے میں پنجاب پولیس کے 8 افسر و اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، کل تعداد 418 ہو گئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب پولیس کے 8 افسران و اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے18ہزار816 […]
کراچی(پی این آئی)عمران خان نے پوائنٹ اسکورنگ اور بلند بانگ دعووں کی سوچ ترک نہیں کی، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کی تنقید۔ عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو برسرِ اقتدار آئے 2 […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں پولیس جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری، پھر آئی جی کی مداخلت پر واپس۔خیبر پختون خوا میں پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں کاروبار پیر تا جمعہ شام 7 بجے تک کھلا رہے گا، سنیما، تھیٹر، بیوٹی پارلرز، جلسے جلوس، عوامی اجتماعات پر پابندی برقرار۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا اب سندھ میں صبح […]
اسام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار کو، ایس او پیز پر عمل ہو گا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس بند رہیں گے، وزیر اعظم کی زیر صدارت فیصلہ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا کام رونا دھونا اور آنسو بہانا نہیں، مسائل حل کرنا ہے، اس لیے حکومت اپنے کام پر توجہ دے، سراج الحق کی نصیحت۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج لندن میں بیٹھے نواز شریف کی تصویر […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے لیے غیر ملکی ائر لائنز کا فلائیٹ آپریشن شروع، امارات ائر لائن 370 مسافر لے کر دبئی سے کراچی پہنچ گئی،پاکستان کی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد آج یکم جون سے غیرملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا […]
لاہور(پی این آئی)اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا ڈر، شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر۔مسلم لیگ ن کے قائد اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلیے ہائیکورٹ […]
کراچی(پی این آئی)طیارہ حادثے میں زمین پر جھلسنے والی 3 گھریلو ملازم لڑکیوں میں سے ایک زندگی ہار گئی، دوسری کی حالت نازک۔کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی جبکہ […]