کراچی میں لاک ڈاؤن سے تنگ شہریوں نے پتھراؤ کر کے خاتون پولیس افسر کو زخمی کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں […]

ہمت کرے انسان تو ۔۔۔۔۔ تنور پر روٹیاں پکانے والے بلوچ نوجوان نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر لیا

چمن (پی این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب واقع سرحدی قصبے چمن میں تنور پر روٹی لگانے والےنوجوان محمد عیسیٰ نے اپنے کام کے دوران نہ صرف تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا بلکہ وہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن سےپولیس میں بطور اےایس آئی بھر […]

ایک اور یو ٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کی وزارت واپس،اعظم سواتی کا کیا بنے گا ؟؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول […]

اسد عمر نے مہنگائی میں کمی ہونے کا دعوی کردیا لیکن کیسے؟؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ جنوری کے وسط میں مہنگائی میں اضافے کی شرح […]

جیل حکام کی کاہلی قیدیوں کے لیے خطرہ بن گئی، کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور (پی این آئی) کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ 18 مارچ کو لاہور کی کیمپ جیل میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی […]

آٹا، چینی اسکینڈل،مریم اورنگزیب کا وزیرِ اعظم کو کمیشن میں طلب کرنے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلوں نے نامی، بےنامی چینی کی فروخت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے آٹا چینی اسکینڈل کے معاملے پر وزیراعظم […]

ایک اور ظلم ہو گیا، احساس پروگرام کی رقم کی تقسیم کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق

لاہور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام […]

تصادم سے گریزکی اپیل، علماء نے جمعہ گھر پرادا کرنے کے لیے درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اپیل کی ہے کہ عوام نمازِ جمعہ کےلیے انتظامیہ اور پولیس سے تصادم نہ کریں۔پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے […]

کورونا، سائبرکرمنلزسرگرم، سادہ لوح شہریوں کولوٹنے کے نت نئے طریقے آزمانے لگے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنلز نے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے لہذا شہری کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔کورونا علاج اور احساس […]

کورونا کی جنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی امداد میں کتنے کروڑ ڈالر کےاضافے کا فیصلہ؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بچائو کے لئے پاکستان کو 2کروڑ ڈالر دینے […]

پاکستان کا سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کو کتنے لاکھ ڈالر دینے کا اعلان؟ سارک سیکرٹریٹ کوآگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلیے 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سارک سیکرٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سارک فنڈ کا استعمال تمام رکن ممالک […]

close