کوئٹہ (پی این آئی)سابق وزیرداخلہ کا قافلہ حادثے کا شکار ہو گیا، کئی ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی… لورالائی میں سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں7 سرکاری محافظ جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے، […]
لاہور(پی این آئی) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کی ویکسین کی تیاری ابتدائی مراحل میں ہے اور اس کی دستیابی آئندہ سال اکتوبر تک متوقع ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق حالات حاضرہ کے پروگرام میں […]
کراچی(پی این آئی)خواتین اور بچوں سمیت 294 پاکستانی سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئے، قرنطینہ میں بھیج دیئے گئے، سعودی عرب میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے پاکستانیوں میں سے 294 ہم وطنوں کو لے کر قومی ایئر لائن کی پرواز کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے 3ہزار سے زائد کیسز، 88ہلاکتیں، 201مریض وینٹی لیٹر پر، ڈاکٹر ظفر مرزا کی بریفنگ ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3039 […]
ملتان (پی این آئی)موقع پرست بھارت نے کورونا کے بہانے مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن سخت کر دیا ہے، شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں کورونا متاثرین 2120ہوگئے، 3ہزار سے بڑھنے پر صورتحال سے نمٹ نہیں سکیں گے، ضلعی انتظامیہ کی وزارت داخلہ کو رپورٹ،پاکستان میں کورونا سے مزید 76افراد جاں بحق ہوگئے ، عوامی مقامات پر ماسک پہنا لازمی قرار دیدیا گیا۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی):عوام آپ کا جھوٹ جان چکے ہیں، نواز شریف کی لندن سے تازہ تصویر پر فواد چوہدری اور شہباز گل کا تبصرہ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حکومت نے کہا ہے عوام […]
لاہور(پی این آئی)شام کے صوبہ ادلب میں خلیفہ اسلام حضرت عمر بن عبدالعزیز اور اہلیہ کے مزارات کی بے حرمتی، علماء کی طرف سے مذمت ،شام کے صوبہ ادلب میں خلیفہ اسلام حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے مقدس مزارات کی شرپسند […]
کراچی (پی این آئی)کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیر سے بسیں، کوچز اور منی بسیں چلانے کا اعلان کردیا،ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ گاڑیاں ضرور چلیں گی اگر پولیس نے روکا تو گرفتاریاں بھی دیں گے۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اپنے دفتر […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویرنے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، نوازشریف کا پرمسرت اور پرسکون چہرہ بنی گالہ ٹولے سے برداشت نہیں ہورہا۔تفصیلات کے […]
کراچی(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی سے لے کردسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نویں جماعت والے کو دسویں […]