اسلام آباد (پی این آئی)کس کس نے نوازشریف کو فرار کرانے میں مدد کی، فواد چوہدری نے انکوائری کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے،سندھ کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے […]
لاہور(پی این آئی)پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی رعایت نہیں، صوبائی حکومت خاموش۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں مزید کمی کرنے سے انکار کر دیا جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا ہوٹل میں اجلاس، اخراجات اتنے کم کہ تنقید کرنے والے منہ چھپائیں گے، اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے چیلنج دے دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا ہوٹل میں اسمبلی اجلاس سے متعلق کہنا ہے کہ ہوٹل اخراجات کے انتہائی کم […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طوفانوں اور جاری عالمی وبا کورونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ جون 2020 میں ماہی گیری پر پابندی ختم کرکے ماہی گیروں کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مراد علی شاہ نے یہ فیصلہ پیپلز […]
کراچی(پی این آئی)سرکاری، نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں، اسکول ہم سب سے آخر میں کھولیں گے، سعید غنی کا اعلان۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)قاضی فائز عیسیٰ ملزم ہیں، سوال کیسے کر سکتے ہیں؟ عدالت سوال کرے گی تو جواب دوں گا، شہزاد اکبر کی بھڑک۔شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی […]
اسلام آباد: (پی این آئی) ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا میں مبتلا، وزیر اعظم نے حفاظتی اقدمات کی عدم دستیابی کا نوٹس لیا، جامع پلان پیش کریں،وزیراعظم عمران خان نے طبی عملے کیلئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی حفاظت سے […]
لاہور: (پی این آئی) شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا، ہائی کورٹ میں ضمانت کی تاریخ نہ ملنے پر پیش نہیں ہوئے،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ؟ فواد چوہدری نے غیر ذمے داری کا ثبوت دیا، فیاض الحسن چوہان اپنے ہی سینئر ساتھی کو روند ڈالا،پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حسب سابق فواد چوہدری نے تھوڑی سی لاپروائی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں آن لائن ٹیکسی سروس بحال کر دی گئی، دو افراد کو بٹھانے کی اجازت ہو گی،کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کی جانب سے آن لائن ٹیکسی […]