چوتھا قابل فخر پاکستانی لاڑکانہ سے پاکستانی کیڈٹ محمد تقی افتخار نے امریکا کی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی

کراچی(پی این آئی)سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کیڈٹ محمد تقی افتخار نے امریکا کی ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن مکمل کرلی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی دارالحکومت […]

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن 3 کی بجائے 8 سے 10 گھنٹے کی بندش معمول بن گئی

کراچی(پی این آئی)غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن، 3 کی بجائے 8 سے 10 گھنٹے کی بندش معمول بن گئی۔کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ زور پکڑنے لگی اور شہر کے کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی فراہمی […]

دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہو گیا آٹے کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 10 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاہورسمیت پنجاب بھرمیں1ماہ کےدوران آٹےکی فی کلوقیمت میں 10روپےکا اضافہ ہوگیاہے۔گندم کی نئی فصل آٹے کی قیمت میں کمی نہ لاسکی۔آٹےکا20کلوکاتھیلااب دستیاب 1000روپےسےزائدقیمت پردستیاب ہے۔شہری کہتےہیں کہ اگرآٹےکی قیمت میں اسی طرح اضافہ جاری رہا تو2وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوجائےگا۔دوسری جانب آٹے […]

احتساب سب کا نیب بلوچستان نے ن لیگ اور موجودہ حکومت کے اہم عہدیداروں کو 23 جون کو طلب کر لیا

کوئٹہ(پی این آئی)نیب بلوچستان نےسابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور مسلم لیگ نون کےرکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری اوراسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کو طلب کرلیا ہے۔ترجمان نیب کےمطابق نیب بلوچستان نےسابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کو […]

2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی

کوئٹہ(پی این آئی)2800 نجی سکول بند، 50 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم، بلاسود قرضے دیں ورنہ ہڑتال کریں گے، نجی اسکول مالکان کی دھمکی۔پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنماوں نذر محمد بڑیچ، ملک عبدالرشید کاکڑ حاجی سلیم ناصر اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب میں […]

پاکستان کی اہم شخصیت کا قطر کا دورہ، افغان طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی تصدیق ہو گئی، اہم پیش رفت کی توقع

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی اہم شخصیت کا قطر کا دورہ، افغان طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی تصدیق ہو گئی، اہم پیش رفت کی توقع۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی سفیر محمد صادق کے دورہ قطر اور افغان طالبان رہنماؤں سے […]

پاکستان نے آج سے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں، ایس او پیز پر سختی سے عمل ہو گا، گوادر، تربت ائر پورٹ بند رہیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک ميں آج سے بين الاقوامی پروازيں بحال کر دی گئی ہیں، تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹرڈ پروازوں کو گذشتہ رات بارہ بجے سے آپريشن کی اجازت مل گئی، ایس او پیز پر عمل لازمی قرار دیئے گئے، بين […]

کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے۔کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کے لیے 3 بین الاقوامی مالیاتی […]

پاک افغان سرحد پر ایک اور روٹ کھولنے کا فیصلہ، 22 جون سے عملدرآمد ہو گا، کیا شرائط لاگو ہوں گی؟

وانا(پی این آئی)پاک افغان سرحد پر ایک اور روٹ کھولنے کا فیصلہ، 22 جون سے عملدرآمد ہو گا، کیا شرائط لاگو ہوں گی؟پاکستان اور افغانستان نے شمالی وزیرستان کے مقام پر پاک افغان غلام خان بارڈر کو بائیس جون سے دوطرفہ تجارت کے لئے دوبارہ […]

کراچی، طیارہ تباہی میں متاثرہ 21 مکانوں کی مکینوں کو 6 ماہ کا کرایہ دینے کا فیصلہ، کس کو کتنے ملیں گے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی، طیارہ تباہی میں متاثرہ 21 مکانوں کی مکینوں کو 6 ماہ کا کرایہ دینے کا فیصلہ، کس کو کتنے ملیں گے؟ قومی ایئر لائن کی جانب سے طیارہ جائے حادثہ کے متاثرین کو پہلے مرحلے میں چھ ماہ کا کرایہ ادا کیا […]

تحفظ فراہم کریں، ورنہ ہم بھی لاک ڈاؤن کریں گے، کراچی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈاکٹروں نے دھمکی دے دی

کراچی(پی این آئی)تحفظ فراہم کریں، ورنہ ہم بھی لاک ڈاؤن کریں گے، کراچی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈاکٹروں نے دھمکی دے دی۔اکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ڈاکٹروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹرز […]

close