وزیرستان (پی این آئی)وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن اور ایک جوان شہید، 2 سپاہی زخمی ہو گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں سورج گرہن کے دوران بعض شہریوں نے توہم پرستی کے باعث معذور بچوں کو زمین میں گردن تک دبائے رکھا، ملک میں آج سورج گرہن کے دوران بعض افراد نے توہم پرستی اور اندھے اعتقاد کے باعث اپنے معذور بچوں کو […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ہسپتالوں میں وائرس کے سنگین مریضوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے کے بعد ان کے لیے بستروں کی کمی ہوگئی ہے۔لاہور کے بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں میں کورونا وارڈز تقریبا بھر چکے ہیں، جبکہ تیماردار اپنے کورونا وائرس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو جولائی کے آخری دو ہفتے تباہ کن ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کی وارننگ،کورونا وبا سے محفوظ عید الاضحیٰ کے لیے ضوابط کی تیاری پر علماء و مشائخ کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، پنجاب میں عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار، دکاندار ننگے منہ والے گاہک کو سودا نہ بیچیں، پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔پنجاب حکومت کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پلوامہ ور شوپیاں میں 8 کشمیری شہید، 5 ماہ میں 110 افراد کی جان لی گئی، پاکستان کا بھارتی تشدد پر شدید احتجاج، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید […]
مظفرآباد: (پی این آئی)بالاکوٹ میں کار دریائے کنہار میں جا گری، وادی نیلم میں بھی مسافر وین کھائی میں جا گری، 8 افراد جاں بحق، 13 زخمی، بالا کوٹ اور وادی نیلم میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)حتمی فیصلہ 2جولائی کو ،سکول کھولیں کہ نہ کھولیں؟ وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں ،وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تباہ کاریوں کی عالمی رینکنگ میں 14واں نمبر ،پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 501 تک پہنچ گئی،پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا […]
پشاور(پی این آئی)،بی آرٹی منصوبے پر پشاور کے عوام کو جلد سرپرائز دیں گے، وزیر عمران خان افتتاح کریں گے،خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میں تحریک انصاف حکومت کے واحد میگا منصوبے پشاور بی آرٹی منصوبے کی تکمیل کے لئے نئی تاریخ دینے سے انکارکرتے […]
لاڑکانہ(پی این آئی):سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں کیک کاٹیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی […]