لاہور(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا، مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ پریشان کن صورتحال اختیارکررہا ہے۔ ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں، ایسے میں حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی صورتحال بھی بتائی گئی ہے کہ ملک میں کتنے […]
کراچی(پی این آئی)برصغیر کے دو بڑے ممالک انڈیا اور پاکستان ویسے تو اس وقت کورونا کی وبا کی لپیٹ کے ساتھ ساتھ کمزور معیشت کا شکار ہیں مگر انہی دونوں ممالک کی عوام سوشل میڈیا پر کورونا اور معیشت کے علاوہ بھی ایک دوسرے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پیٹرول کے مصنوعی بحران کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔پی ایس او نے ملک میں پیٹرول کی کمی کے حقائق اور وجوہات بتا دیں، پی ایس او کے مطابق اپریل میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ذخیرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ زندگی اور روزگار دونوں بچانے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، چند ہفتے بعد کرونا کیسز میں کمی آئے گی، اگر حالات خراب ہوئے تو […]
کراچی (پی این آئی) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی صرف 5فیصد رہ جاتی ہے ، اس لئے خودبھی ماسک استعمال کریں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے […]
کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کوشکست دینے والے افراد ہر ہفتے اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں، اس سے کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]
کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ایک دہائی سے زائد سے مالی خسارے میں ہے اور فضائی آپریشن 10فیصد رہ گیاہے، اسی لئے زیادہ تنخواہ یافتہ طبقے کی تنخواہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کے سلسلے میں اہم اتحادی جماعت حکومتی رویے سے نالاں ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرایع نے کہا ہے کہ اہم حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی ہے، وفاقی بجٹ پر بی […]
کراچی (پی این آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں دو سو سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے،پلازمہ تھراپی کیلئےروز تین سو درخواستیں آرہی ہیں۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں شیڈول اور غیر شیڈول امتحانات فوری ملتوی کرنےکی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر قومی رابطہ کمیٹی نے اسکولز کی بندش کےفیصلے کوبرقرار رکھتے ہوئے جامعات اور […]