پاکستان نے این 95 ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں، روزانہ 46 ہزارٹیسٹ کر سکتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں اطلاع

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے این 95 ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں، روزانہ 46 ہزارٹیسٹ کر سکتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں اطلاع۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ پاکستان اب اپنے این 95 ماسک بنانے کی […]

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی کورونا کا شکار بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی کورونا کا شکار بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے جاری بیان […]

جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے معاملے پر سختی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کہا […]

ملک میں 8 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے لیے ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی، متعلقہ محکمے پریشان ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں 8 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے لیے ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی، متعلقہ محکمے پریشان ہو گئے۔ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی جانب سے سپلائی کی جانے والی ویکسین کی قلت ہو گئی۔پروگرام برائے […]

سٹیل مل سے ہزاروں ملازمین کو بے روزگار کرنے کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، قومی اسمبلی کے ایوان میں بینر لہرا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیل مل سے ہزاروں ملازمین کو بے روزگار کرنے کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، قومی اسمبلی کے ایوان میں بینر لہرا دیئے۔قومی اسمبلی میں سٹیل مل کو بند کرنے کے خلاف پی پی نے احتجاج کیا اور بینرز لہرا دیئے ایوان […]

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے بعد سندھ حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن پر سنجیدگی سے غور

کراچی(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے بعد سندھ حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن پر سنجیدگی سے غور۔ذرائع کے مطابق کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سندھ حکومت صوبے بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غورکر رہی ہے۔ذرائع […]

پٹرول کا بحران اگلے 4 روز میں ختم کریں گے، ذخیرہ اندوزوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرول کا بحران اگلے 4 روز میں ختم کریں گے، ذخیرہ اندوزوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کر دیا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہےکہ اگلے تین روز میں ملک میں پیٹرول کا بحران ختم […]

سنتھیا رچی سے ملنے والی ہرجانے کی رقم ایدھی مرکز کو عطیہ کر دیں گے، یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سنتھیا رچی سے ملنے والی ہرجانے کی رقم ایدھی مرکز کو عطیہ کر دیں گے، یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا اعلان۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی […]

سندھ میں 10 سال کی عمر کے 1712 بچوں میں کورونا کی تصدیق 4 بچے زندگی ہار گئے، مرتضیٰ وہاب نے افسوسناک خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے معصوم بچے بھی متاثر ہورہے ہیں، سندھ بھر میں دس سال کی عمر کے 17 سو 12 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب […]

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی، اقتصادی سروے کی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 20-2019 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق گھوڑوں، اونٹوں اور […]

ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ اقتصادی […]

close