مجھے کورونا کیسے لگا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی کےدوران ہمیں کورونا لگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام الیونتھ آور میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ میری صحت ٹھیک […]

بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون گھما دیا ، پاک فوج کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ، مزید کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے حوالے سے موثر کردار ادا کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز […]

یہودیوں کی گریٹر اسرائیل کی جانب پیشرفت۔۔ پاکستان نے اسرائیل کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ فلسطین پر اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ صیہونی ریاست کسی بھی مقبوضہ حصے کو ضم کرنے سے باز رہے۔تفصیلات کے مطابق مسئلہ فلسطین پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی […]

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، شہادتیں ہو گئیں، افسوسناک تفصیلات

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

زیادتی اور بدسلوکی کے الزامات لگانے والی امریکی خاتون صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزرائے اعظم بینظیر بھٹو، یوسف رضاگیلانی اور پیپلز پارٹی کے دیگر سابق وزراء کے خلاف ٹوئٹ اور الزامات لگانے والی امریکی خاتون سنتھیا رچی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست وزارت داخلہ کو موصول ہوگئی۔سنتھیا […]

مجھے کسی کے دباؤ کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا، پیٹرول قلت پر ہنگامی اجلاس، وزیراعظم ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول کی قلت سے متعلق ہنگامی اجلاس میں کہنا ہے کہ مجھے کسی کے دباؤ کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیٹرول کی قلت پر ہنگامی اجلاس ہوا جس […]

کورونا کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے تمام سرکاری دفاترکھولنے کا فیصلہ کر لیا،50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین دفاتر نہیں آئیں گے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جن کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

صرف کورونا وارڈ کے عملے کو اعزازی تنخواہ ملے گی، پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کے تمام عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے مکر گئی

لاہور (پی این آئی)صرف کورونا وارڈ کے عملے کو اعزازی تنخواہ ملے گی، پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کے تمام عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے مکر گئی۔پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں کے پورے عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔پنجاب حکومت کا موقف ہے […]

عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کر لیا

پشاور(پی این آئی)عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کرلیا۔پشاورہائیکورٹ نے پٹرول اورآٹابحران کےخلاف دائردرخواست پروزیرپٹرولیم اوروفاقی سیکریٹری پٹرولیم کل طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کوبھی […]

پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار 191، ایک دن میں 118 افراد جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک ہی دن میں اس وائرس نے 118 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ مجموعی کیسزکی تعداد 1لاکھ 16ہزار191 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق […]

close